محبت کے وظائفوظائف

Ye wazifa kiya mohabbat naseeb ho gayi-Mufti Bilal Qadri

مفتی صاحب مجھے میری محبت آپکے عمل سے ملی ہے۔ جو مانگا اللہ نے عطا کیا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

مفتی صاحب مجھے میری محبت آپکے عمل سے ملی ہے۔ جو مانگا اللہ نے عطا کیا۔ یہ ایسا عمل ہے کہ اس پر مجھے اتنے پوزیٹیو ریسپانس ملے ہیں کہ میں آپ کو بتا نہیں سکتا۔ آج تک میں نے جتنے بھی وظیفے دیے ہیں ان میں سب سے زیادہ جو پوزیٹیو ریسپانس آیا ہے وہ اس وظیفے پر آیا ہے۔ کچھ ٹائم پہلے ایک بہن تھی جن کی من پسند جگہ پر شادی نہیں ہو رہی تھی تو ان کو میں نے یہ وظیفہ دیا آج الحمدللہ اس وظیفے کو کرنے کی وجہ سے ان کی شادی کی تاریخ بھی فکس ہو گئی تو اگر آپ کی بھی شادی من پسند جگہ نہیں ہو رہی تو آپ بھی یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ والا وظیفہ کرنا ہے۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

اس وظیفے کو پڑھ کر جو کچھ مانگیں گے آپ کو نصیب ہو جائے گا۔ روزانہ آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہیں۔ فجر میں یا مغرب میں یا رات سوتے وقت ان تینوں ٹائموں میں پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ ان شاء اللہ جو کچھ بھی مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے گا۔ محبت آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad