
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پہلی شب قدر اکیسویں شب محبوب کو اپنی محبت میں گرفتار کرنے کا خاص عمل۔ سمجھیں ایک رات میں ساری زندگی کے لیے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی۔ یہ اکیسویں شب کب ہے 20 روزہ ہے اور اس دن اکیسویں شب ہے اور اسی رات لوگ اعتکاف میں بھی بیٹھیں گے اور شبِ قدر کے حوالے سے یہ پہلی رات ہوگی۔ پانچ طاق راتیں ہوتی ہیں۔ اکیس ، تئیس ، پچیس ، ستائیس ، اُنتیس اور اس رات میں ہم لائیو بھی آئیں گے۔
ایک رات میں ہی اپنی محبت کو اپنی محبت میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو اس سے بہتر آپ کو وقت نہیں ملے گا۔ اچھا یہ 21 والا عمل آپ 23 میں بھی کر سکتے ہیں ، 25 میں بھی کر سکتے ہیں ، 27 میں بھی اور 29 میں بھی کر سکتے ہیں یعنی یہ ایک جو عمل دیا جائے گا آگے جتنی طاق راتیں آئیں گی آپ نے کوشش کرنی ہے کہ ہر طاق رات میں یہ عمل ضرور کر لیں اور اُس طاق رات کا بھی جو عمل دیا جائے گا وہ بھی آپ نے ضرور کرنا ہے۔ تمام طاق راتوں کے محبت کے حوالے سے خاص عمل ضرور دیے جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب وہ وظیفہ کیا ہے اس رات کے اندر آپ نے جیسے ہی مغرب ہوگی۔ مغرب کی نماز کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس میں درودِ ابراہیمئ ہی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 2100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
بس اتنا سا پڑھنا ہے آپ کی محبت آپ کے نصیب کے اندر آ جائے گی اور اس کا پڑھنے کا اَجر و ثواب بھی مل جائے گا اور آپ کو محبت بھی مل جائے گی یعنی اس ایک چھوٹے سے عمل کی وجہ سے آپ کو ڈبل فائدہ ہو جائے گا اور ان شاء اللہ جس کی تصویر پر پڑھ کر دم کر دیں گے ساری زندگی وہ آپ کی مٹھی سے نکل نہ پائے گا اور ایسی آپ کی گرفت ہوگی کہ اس کا دل و دماغ ہمیشہ آپ کے قبضے میں رہے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





