
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شبِ جمعہ یہ عمل کر کے سو گیا۔ سارا قرض اُتر گیا اللہ نے دولت کی ندیاں بہا دی۔ اب ہر طرف پیسہ ہی پیسہ ہے اگر آپ کو خوب دولت اور رزق چاہیے تو شبِ جمعہ یہ والا عمل ضرور کریں اور اس رات یہ عمل کر کے سو جائیں ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے دو بڑے آپ کو فائدے ہوں گے۔ نمبر ایک آپ کا قرض جتنا بھی ہوگا لاکھوں میں ، ہزاروں میں ، کروڑوں میں یا اربوں میں غائبانہ طریقے سے اللہ تعالیٰ اس کو اُتارنے کا سبب پیدا فرما دیں گے اور نمبر دو آپ کے ہر طرف پیسہ ہی پیسہ ، رزق ہی رزق ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔
یہ شبِ جمعہ آپ نے کرنا ہے اور اس کے علاوہ بھی آپ کسی بھی رات یہ عمل کر سکتے ہیں کرنا آپ نے کیا ہے جب عشاء کی نماز پڑھیں گے سونے کے لیے لیٹنے لگیں گے۔ لیٹتے ساتھ ہی آپ نے یہ تسبیح جو اللہ تعالیٰ کے دو نام ہے یا لطیف یا حلیم اس کو 313 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد دعا کر کے آپ سو جائیں۔ اگر آپ قرضوں کے اندر گھیرے ہوئے ہیں تو اللہ تعالیٰ قرضوں سے آپ کو نجات دے گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں رزق کے اندر برکت ہو تو اللہ تعالیٰ آپ کو خوب رزق ، مال و دولت عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





