رمضان کے وظائفوظائف

21th Ramzan ameer honay Ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

21 رمضان المبارک یہ عمل کر لیں۔ محتاجی ہمیشہ کیلئے دور ہو جائے گی۔ خاندان میں سب سے امیر بنو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اکیس رمضان المبارک یہ ایک عمل کر لیں۔ محتاجی ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گی خاندان میں سب سے زیادہ امیر ہو جاؤ گے۔ اکیس رمضان المبارک یعنی جو تیسرے عشرے کا پہلا دن ہے اور اس تیسرے عشرے کو جہنم سے آزادی کا پروانہ ملتا ہے اور اس میں ” اللھم اجرنی من النار "  اس کو بھی پڑھ سکتے ہیں اور اس عشرے میں جو شبِ قدر ہے ان راتوں ان شاء اللہ خصوصی طور پر ہم لائیو آئیں گے دعا کریں گے آپ ضرور شامل ہوئیے گا اور یہ عمل ضرور کیجئے گا۔ ان راتوں میں کی گئی ہر ایک دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے اور انہی راتوں میں سے ایک رات شبِ قدر کی رات ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ محتاجی دور کرنا چاہتے ہیں ، سب سے امیر ہونا چاہتے ہیں / مالدار ہونا چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ آپ کی نسلیں بھی محتاجی سے محفوظ رہیں تو آپ نے آج کے دن اکیس / بائیس / تئیس تک ہر روز اس عمل کو کرنا ہے۔ سحری کے بعد اور نماز کے درمیان میں جو ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسیبح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 300 مرتبہ ” سورۃ الخلاص " پڑھنی ہے۔ یہ پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ رب کی ذات محتاجگیوں سے محفوظ رکھے گی۔ بے حساب رزق سے نوازے گی اور کم از کم اپنے دوستوں رشتہ داروں میں سب سے زیادہ امیر ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad