رمضان کے وظائفوظائف

Esa wazifa ha k mehboob apke nakhre uthaye ga-Mufti Bilal Qadri

ہمیشہ بگڑا رہنے والا محبوب۔ اب نخرے اُٹھائے گا! یقین نہیں آئے گا یقین کیلئے ایک بار یہ عمل ضرور کر کے دیکھنا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ہمیشہ بگڑا رہنے والا محبوب۔ اب نخرے اُٹھائے گا! یقین نہیں آئے گا یقین کیلئے ایک بار یہ عمل ضرور کر کے دیکھنا۔ انتہائی آسان عمل ہے اور جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ رمضان المبارک ابھی چل رہا ہے اس کا تیسرا عشرہ بھی شروع ہونے والا ہے اور ان شاء اللہ تیسرے عشرے کی جو طاق راتیں ہیں اس میں مانگی ہوئی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے اور جو جو چاہتا ہے اس رات میں اللہ اس کے نصیب میں لکھ دیتا ہے۔ اگر آپ اپنی محبت کو پانا چاہتے ہیں / حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس آخری عشرے کی ہر رات کو یہ ایک چھوٹا ساعمل کر کے سویا کریں آپ کو بہترین رزلٹ ضرور ملے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو وظیفہ آپ نے کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے ان طاق راتوں میں یا آخری عشرے کی ہر رات میں چاند رات تک آپ نے عمل کرنا ہے۔ چاند رات تک ایک رات بھی مل جائے تو عمل کر لیجیئے گا اور ایک رات کے اندر 786 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اللہ الصمد بحق ھو الرحمٰن الرحیم

جب پڑھ لیں گے پھر آپ نے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ جس جس کا نام ہو گا بس سمجھ لیجیے وہ ایک دوسرے کے نصیب میں لکھ دیئے گئے ہیں اور ایسی محبت اُٹھے گی کہ جو نخرے کرتا ہے ، ضدی ہے ، ہٹ دھرم ہے وہ بالکل بدل جائے گا ہمیشہ آپ کے تابع ہو کر رہے گا ، آپ کی ہر بات کو مانے گا آپ پھر سوچیں گے پتہ نہیں میں کہیں خواب تو نہیں دیکھ رہی / رہا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad