
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ماچس کی ایک تیلی لیں پوری آپ نے ڈبی لینی ہے اور اس میں سے آپ نے ایک تیلی لینی ہے اور اس تیلی پر آپ نے ایک عمل کرنا ہے جو ابھی میں اس آرٹیکل میں بتاؤں گا۔ اس کے بعد آپ نے اس کو جلانا ہے جس کا نام لوگے ہمیشہ کیلئے تابعدار ہوگا۔
جلا کر کیسے اس پر عمل کرنا ہے اور یہ ایسا عمل ہے کہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آپ کا محبوب آپ کا تابعدار ہو جائے گا وہ محبوب جس سے آپ محبت کرتے ہیں شادی کرنا چاہتے ہیں
میاں بیوی ایک دوسرے کیلئے کر سکتے ہیں۔ بیوی اپنے شوہر کے لئے کر سکتی ہے۔ جن کے مسائل ہیں شوہر کے ساتھ شوہر گھر سے نکال دیتا ہے یا ڈیورز دینے کی بات کرتا ہے غصہ کرتا ہے گالیاں دیتا ہے اور عزت نہیں کرتا ہے تو آپ یہ والا عمل ضرور کیجئے گا بہت ہی آسان عمل ہے ۔ پہلے تو دو روپے کی ماچس مل جاتی تھی لیکن آج کل پانچ روپے کی ماچس مل جاتی ہے۔
اس میں سے آپ نے ایک تیلی پر یہ عمل کرنا ہے لیکن اگر آپ کو ضرورت پڑے تو آپ زیادہ سے زیادہ سات تیلیاں لے سکتے ہیں۔ آپ عمل کریں اگر چاہیں تو سات تیلیاں لے کر ان پر عمل کر کے رکھ لیں اور جب جلائیں گے محبوب جہاں بھی ہوگا دوڑتا ہوا آپ کے پاس آجائے گا اگر آپ کو اس نے بلاک کیا ہوا ہے ہر جگہ سے۔ تو وہ خود بخود انبلاک کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور آپ کو خود کال کرے گا۔ کل بھی ایک بھائی کہتا ہے کہ میں اس کو کال کروں تو وہ مجھے کال کرتی ہے یہ ایسا عمل ہے کہ محبوب آپ کو خود کال کرے گا۔ جیسے آپ اس کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں وہ اس سے ڈبل آپ کے پیچھے پڑ جائے گا۔
ماچس کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
میں نے بھی آپ کو بتایا جو ماچس پر آپ نے عمل کرنا ہے کہ ماچس کے اندر وہ تیلی موجود ہوں۔ آپ نے جتنی آپ کو ضرورت ہے. آپ اتنی رکھ سکتے ہیں. آپ نے وہ رکھنی ہے. رکھنے کے بعد آپ نے اس کو نکالنا ہے. اور یہ رات میں آپ نے عمل کرنا ہے. اپنے بستر پہ پہ بیٹھ کر اور ٹانگیں نیچے زمین کی طرح لٹکانی ہے. پاؤں آپ کے زمین سے اٹھے ہوئے ہوں. آپ نے تیلی کے اوپر تین سو تیرہ (313) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اس کے بعد آپ نے محبوب کی تصویر لینی ہے۔ اس کے بعد آپ نے اس کو جلانا ہے جتنا یہ جلتا رہے گا محبوب آپ کے لیئے تڑپتا رہے گا اور جب مکمل جل جائے تو اس ڈبی کے اندر واپس آپ نے تیلی نہیں ڈالنی بلکے جتنی بھی تیلیاں ہوں گی انہیں آپ نے پانی کے اندر بہا دینا ہے اور یہ جیسے جیسے پانی کے اندر بہتا جائے گا۔ محبوب آپ کی مٹھی میں آتا جائے گا۔ بہت ہی خاص عمل ہے بہت ہی زیادہ ضروری ہے اس کو کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





