
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اکیس ، تیس ، پچیس ، ستائیس ، انتیس ان پانچ طاق راتوں میں یہ شبِ قدر کی راتیں ہیں۔ شبِ قدر انہی راتوں میں سے ایک ہوتی ہے آپ کی محبت آپ کے نصیب میں لِکھ دی جائے گی۔ موقع ہے فائدہ اُٹھا لیں پھر نہ کہیے گا کہ خبر نہ ہوئی۔ اگر ابھی محبت کے اندر پریشان ہیں ، محبت کے اندر تنگ ہیں ، مسائل کے اندر ہیں تو اگر ابھی نہ نکلے تو پھر سال پورا آپ کے لیے نکلنا مشکل ہو جائے گا کیونکہ اس رات میں ایک وظیفہ پڑھنا ہزار مہینوں سے بہتر ہے جس کو چاہیں گے اس رات میں پا لیں گے ، کسی کو نصیب میں لکھوانا چاہتے ہیں بس اس رات یہ ایک انتہائی چھوٹا عمل کرنا ہے صرف ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اور محبت آپ کو حاصل ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف محبت کو پانے کے لیے آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے کیا پڑھنی ہے شیئر کروں گا آپ نے اس سے پہلے ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی ضرور پڑھنی ہے۔ مغرب عشاء کے فوراً بعد درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد سورة الحشر ہے اس کی آخری تین آیات ہیں ان کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ پہلے آپ نے ” ھو الرحمٰن الرحیم ” پڑھنا ہے اس کے بعد یہ پڑھنی ہے۔
اس طرح ایک تسبیح پڑھنی ہے پوری رات میں پڑھیں تھوڑی تھوڑی کر کے پڑھیں۔ ایک نشیست میں پڑھیں۔ آخر میں گیارہ مرتبہ کہہ دیجئے گا ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " اور پھر رزلٹ انہی پانچ راتوں میں ایسا نظر آئے گا کہ پھر آپ ان شاء اللہ ساری زندگی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





