بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اب محبوب آپ کی ہر بات پر سر جُھکائے گا۔ بات کرنے سے پہلے یہ تین تسبیح اس طرح سے پڑھیں کس طرح سے؟ اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کی ہر بات پر سر جھکائے ، ہر بات آپ کی مانے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ محبوب کے سامنے جانے سے پہلے اگر سامنے نہیں جا سکتے یعنی مل نہیں سکتے دور ہیں تو اس کی تصویر رکھ کر آپ یہ عمل کریں اس کے بعد جو آپ اس سے بات کریں گے وہ آپ کی ہر بات کو مانے گا۔ ایسی بات جو آپ کو پتا ہے یا کافی ٹائم سے نہیں مان رہا۔ چاہے وہ شادی کی بات ہے ، چاہے کسی اور کی بات ہے ، چاہے محبت کی بات ہے۔ ان شاء اللہ اس عمل کے بعد وہ بات ماننا اس کے لئے ضروری ہو جائے گا۔ جب تک بات مانے گا نہیں تب تک اس کو چین نہیں آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے آپ نے ایک سرما لینا ہے سرما آپ کے پاس کوئی بھی ہو لیکن اگر آپ کے پاس اسمت سرما ہے جو خاص سرما ہے اسمت جو باہر سے آتا ہے وہ اگر آپ کے پاس آیا تو اس کا بہت بڑا فائدہ ہے اگر وہ نہیں ہے تو آپ نارمل کوئی بھی سرما لے سکتے ہیں۔ کاجل ہے اس کے اوپر آپ عمل کر سکتے ہیں۔
آپ نے کیا کرنا ہے جب بھی اپنے محبوب کے سامنے جانا ہے یا اس سے بات کرنی ہے یا اس سے بات منوانی ہے اس سُرمے کے اوپر آپ نے تین رات لگاتار تین سو 300 مرتبہ ہر رات میں یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
تین مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر محبوب کے اوپر دم کر دینا ہے۔ اس سُرمے پر تین دن لگاتار کوئی سے بھی تین دن ہوں۔ سُرمے پر عمل کرنے کے بعد آپ نے اس کو بند کر کے رکھ لینا ہے اب جب بھی اس سے آپ نے بات کرنی ہے دور ہے جیسے باہر ملک میں ہے یا دوسرے شہر میں ہے یا بات نہیں کر رہا ناراض ہے کچھ بھی ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ اس کی تصویر سامنے رکھنی ہے سامنے رکھنے کے بعد اس کو دیکھتے ہوئے آپ نے سُرما لگانا ہے اور اس کے بعد آپ نے دل میں یہی پڑھتے رہنا ہے جو اوپر بتایا ہے۔ جتنی مرتبہ آپ اس کو پڑھ سکیں پڑھیں۔ اس کے بعد آپ کالز پر بات کریں یا سامنے بات کریں اگر سامنے جانا ہے تو یہ سُرما لگا کے آپ نے پھر اس کے سامنے جانا ہے۔ اگر تصویر میں عمل کرنا ہے تو تصویر کو دیکھتے ہوئے سُرما لگانا ہے۔ اس کے بعد آپ اپنے دل کی جو بات کہیں گے ، جو مُراد کہیں گے ، جو حاجت کہیں گے وہ اس پر ماننا لازمی ہو جائے گا نہیں مانے گا تو اس کو چین سکون نہیں آئے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں