رزق کے وظائفوظائف

Ghar or maal o dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

نیا گھر! نئی گاڑی ! لینا چاہتے ہیں ؟ تو پہلے یہ پڑھ لیں۔ اپنا ذاتی گھر حاصل ہوگا۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

نیا گھر ، نئی گاڑی لینا چاہتے ہیں تو پہلے یہ پڑھ لیں اپنا ذاتی گھر بھی حاصل ہوگا دولت مند بھی ہو جاؤ گے۔ بہت ہی آسان عمل ہے۔ اس عمل کی بدولت اللہ تعالیٰ آپ کو ہر چیز عطا فرمائے گا اس لئے کہ میں آپ کے سامنے ایسے اسمِ اعظم آپ کو شیئر کرتا ہوں اور جب میں بتلاتا ہوں تو لوگ خود کہتے ہیں کہ واقعی آپ نے بہت پیارا اسمِ اعظم بتایا ہے یعنی کیونکہ میری عادت ہے کہ میں اس چیز کے لیے ایک علیحدہ سے چل رہا ہوں۔ میرے پاس یہاں لوگ آتے ہیں اب یہ جو میں سلسلہ چلا رہا ہوں اس سلسلے میں لوگ بہت آگے جا چکے ہیں جادو تعویز ہم اس سے بالکل ہٹ کے ہیں میرے پاس جو لوگ آتے ہیں وہ دیکھ کے کہتے ہیں کہ آپ کا تو بہت سادہ سا نظام ہے سارا کچھ ہے کیونکہ ہم نے کوئی ایسی چیز تو نہیں کرنی اپنے آپ کو کوئی بڑا نہیں بنانا اور وہ لوگ بہت زیادہ مجھے کہتے ہیں جو اس وقت بے گھر ہیں ، کرائے کے گھر میں رہتے ہیں مجھے بہت سارے لوگ بتلاتے ہیں روزانہ ایک نیا بندہ آتا ہے اور اکثر کال پہ بھی بتاتے ہیں کہ اتنے حالات تنگ ہو چکے ہیں کہ کھائیں ، کرائے دیں ، بجلی کے بل دیں یا بچوں کی سکول کی فیس دیں تو اگر آپ بھی ان مسائل میں مبتلا ہیں تو یہ والا عمل ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں جلدی سے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتایا اور اس عمل کو کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں۔ پہلا یہ کہ آپ ہر نماز کے بعد 41 مرتبہ اس کو پڑھیں۔ نمبر دو جب بھی دعا کریں اپنی دعا سے پہلے 11  مرتبہ اس کو پڑھیں۔ نمبر تین دن بھر میں کم از کم 313 مرتبہ اس کو ضرور پڑھیں اور نمبر چار تہجد کے ٹائم اُٹھیں تہجد کے نوافل پڑھیں اس کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھیں۔ اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف ضرور پڑھیں اس کے بعد آپ نے یہ اسم اعظم پڑھنا ہے اور جیسے کہ بتلایا ہے کہ اس اسم اعظم کے وسیلے سے جس نے جو کچھ بھی مانگا ہے اللہ تعالیٰ نے پھر اس کو ضرور عطا فرمایا ہے۔

یاذالجلال والاکرام

جب بھی دعا کریں دعا سے پہلے ہاتھ اٹھائیں گیارہ مرتبہ یہ پڑھیں۔ ایک مرتبہ درود شریف پہلے پڑھیں اس کے بعد گیارہ مرتبہ یہ پڑھیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ رو رو کر دعا مانگیں اگر رونا نہیں آرہا تو کم از کم رونے والا منہ بنا کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ ان شاء اللہ وہ ذات آپ کی مانگی ہوی ہر دعا کو اس اسمِ اعظم کے وسیلے سے ضرور قبول فرمائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad