دنوں کے وظائفوظائف

Friday ke din ka Wazifa for Rizq & Money-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کی شام تک جو چاہو مل جائے گا۔ بس 3 سجدے کر کے اُٹھنے کے بعد ہاتھوں کی انگلیوں پر تسبیح کریں۔ مال و دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعتہ المبارک کی شام تک جو چاہو مل جائے گا۔ بس تین سجدے کر کے اُٹھنے کے بعد ہاتھوں کی انگلیوں پر یہ تسبیح کریں۔ مال و دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔ گزشتہ مجھے ایک بہن کا میسیج آیا وہ کہتی ہیں مفتی صاحب ایسا عمل بتلائیں کہ صبح پڑھیں تو شام کو ہماری حاجات پوری ہو جائیں۔ صبح پڑھیں شام تک دلی خواہشات ہماری پوری ہو جائیں۔ جائز حاجات پوری ہو جائیں۔ صبح پڑھیں شام تک ہمارے پاس مال و دولت کا ڈھیر لگ جائے۔ رزق کی برسات ہو۔ ہمارے تمام مسائل حل ہوں کوئی ایسا آسان سا وظیفہ بتا دیں تو ان کو یہ وظیفہ بھی بتایا اور آپ کے سامنے بھی شیئر کر رہا ہوں انتہائی آسان وظیفہ ہے کہ جمعہ والے دن کرنا ہے اور جمعہ کی شام تک ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کو وہ وہ چیزیں عطا فرمائے گی جو آپ نے کبھی سوچا تک نہ ہوگا۔ انتہائی آسان سا وظیفہ ہے۔ بس تین سجدے کرنے ہیں اور اُٹھنے کے بعد ہاتھوں کی انگلیوں پر یہ تسبیح پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ والے دن کم سے کم تین نماز کے بعد تین سجدے کریں۔ کوئی سی بھی تین نمازیں ہوں۔ فجر ہے ، ظہر ہے / جمعہ ہے ، عصر ہے ، مغرب ہے ، عشاء ہے۔ پانچوں نمازوں میں سے تین نمازوں کے اندر آپ عمل کر لیں کیونکہ بہت سارے لوگ اس کو بعد میں دیکھیں گے ان کے پاس ٹائم نہیں ہوگا یا وقت نکل چکا ہوتا ہے تو اس لئے تین نمازوں کا کہہ رہا ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔ اگر یہ جمعہ عمل نہیں بھی ہو سکا تو کسی بھی جمعہ اس عمل کو کر سکتے ہیں کیسے کرنا ہے۔ نمبر ایک آپ نے فرض پڑھنے ہیں اس کے بعد آپ نے پہلے سجدے کے اندر جانا ہے۔ سجدے میں جا کر جو سجدے کی عام تسبیح ہے وہ پڑھنی ہے پھر سجدے سے اُٹھنے کے بعد ہاتھوں کی انگلیوں پر آپ نے اکیس مرتبہ آیت کریمہ ” لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ” یہ پڑھنا ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے دوبارہ سجدے کے اندر چلے جانا ہے پھر سجدے سے اُٹھ کر آپ نے 23 مرتبہ ” یا وھاب ” پڑھنا ہے۔ یہ بھی ہاتھوں کی انگلیوں پر پڑھنا ہے پھر آپ نے پڑھ کر تیسرے سجدے میں جانا ہے۔ تیسرے سجدے سے اُٹھ کر آپ نے 25 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف ہر عمل سے پہلے پڑھیں گے یعنی آیت کریمہ سے پہلے بھی تین مرتبہ درود شریف۔ دوسرے سجدے کے بعد جب یا وھاب پڑھیں گے اس میں بھی اول و آخر تین مرتبہ درود شریف اور تیسرے سجدے میں بھی اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ ایک دن عمل کرنا ہے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad