محبت کے وظائفوظائف

Mehboob shohar apki her baat maane ga-Mufti Bilal Qadri

محبوب سے ، شوہر سے اپنی ہر بات منوانے کا وظیفہ! صرف 11 رات عمل کریں اور معجزہ ہوتا خود دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب سے ، شوہر سے اپنی ہر بات منوانے کا پاورفل وظیفہ! صرف گیارہ رات عمل کریں اور معجزہ ہوتا خود دیکھیں۔ اپنی آنکھوں سے دیکھیں محبوب ہے ، شوہر ہے ، بیوی ہے یا کوئی ایسا شخص ہے جس سے کوئی بات منوانا چاہ رہے ہیں لیکن وہ بات نہیں مان رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی بات مانے تو اس کے لیے یہ والا عمل بہت طاقتور ہے۔ بس گیارہ دن آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے۔ یہ عمل کر کے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دیں۔ گیارہ دن کے بعد آپ نے اس سے اس حوالے سے بات کرنی ہے اگر بلاک کیا ہوا ہے تو فوراً آپ کو ان بلاک کر دے گا۔ خواتین اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب یہ وظیفہ دو وظیفوں کا مجموعہ ہے اور اس میں ایک پہلا جو وظیفہ ہے وہ معجزہ کرتا ہے یعنی وہ شخص جو آپ سے بالکل دور ہو چکا ہے واپس آپ کی طرف مائل ہو جائے گا۔  دوسرا جو وظیفہ ہے وہ آپ جو بات محبوب سے کہیں گے وہ آپ کی بات مانے گا۔ یہ وظیفہ اس کو آپ کی ہر بات ماننے پر مجبور کر دے گا۔ عمل گیارہ رات کرنا ہے جمعرات یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے اور اگر آپ رات کو 12 بجے کے بعد سوتے ہیں تو کوشش کریں بدھ کی رات سے کرنا ہے کیونکہ بدھ کی رات کریں گے تو جمعرات ہو جائے گا اور اگر آپ 12 بجے سے پہلے سوتے ہیں تو پھر آپ نے جمعرات کے دن ہی کرنا ہے اسی طرح اگر آپ اتوار کو عمل شروع کرتے ہیں اگر آپ رات کو 12 بجے کے بعد سوتے ہیں تو کوشش کریں ہفتے کی رات سے عمل شروع کریں اور اگر آپ 12 بجے سے پہلے سوتے ہیں تو پھر آپ نے اتوار کے دن ہی عمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے۔

یابدیع العجائب بالخیر یابدیع بحق یارب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر ، تصور پر آنکھیں بند کر کے دم کر دیں اگر وہ پاس موجود ہے تو پیچھے سے اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں اگر پانی پِلا سکتے ہیں تو پانی کے اوپر دم کر کے دے دیں پھر گیارہ رات لگاتار آپ کو پِلانا پڑے گا تو اس سے بہتر ہے کہ دم کر دیا کریں وہ زیادہ آسان ہے ان شاء اللہ اس کا رِزلٹ گیارہ رات کے اندر اندر ہی آپ کو مل جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad