
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات یہ وظیفہ کر لیں چاہے گاڑیاں خریدیں ، بنگلے گھر خریدیں کبھی دولت ختم نہ ہوگی یعنی اتنی دولت اللہ تعالیٰ نصیب فرما دے گا کہ صبح دوپہر شام جو مرضی خریدتے رہیں آپ کی دولت میں ذرہ برابر کمی نہیں آئے گی۔ آج آپ کہتے ہو میری جیب میں ایک روپیہ نہیں ہے خالی جیب ہے اور زندگی کی سب سے بھاری چیز خالی جیب ہی ہوتی ہے جس کو لے کر چلنا بہت زیادہ مشکل ہوتا ہے تو اس خالی جیب کو ہلکا کریں اور زندگی کی سب سے ہلکی چیز بھرا ہوا جیب ہے اور جتنا آپ کا جیب بھرا ہوا ہوتا ہے آپ کی عزت اسی کے حساب کے ساتھ تولی جاتی ہے یہ ایک تلخ حقیقت ہے تو اللہ تعالی جتنے بھی لوگ رزق و روزی کی وجہ سے پریشان ہیں اللہ تعالیٰ سب کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت دے گا اور جو جو یہ وظیفہ کریں اللہ تعالیٰ ان سب کو کروڑپتی بنا دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے جمعرات کے دن کرنا ہے اور جمعرات کے دن یہ آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں کرنا ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کے نام ہیں جو آپ نے اکیس سو 2100 مرتبہ پڑھنے ہیں جمعرات کے دن جب صبح اُٹھیں تو ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔
یہ تین اللہ تعالیٰ کے نام پڑھنے ہیں یہاں تک کہ رات کو جب آپ سونے لگیں سونے سے پہلے آپ نے پھر اس کو ختم کرنا ہے اور اس کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور رات سوتے وقت تک آپ نے اکیس سو 2100 مرتبہ اس کو مکمل ضرور کر لینا ہے مکمل کرنے کے بعد پھر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ وضو بے وضو ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں خواتین ہر حال میں اس کو پڑھ سکتی ہیں آج کا ایک دن ہی آپ کو ان شاء اللہ کروڑپتی کر دے گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





