بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن کا اسمِ اعظم تین تسبیح پڑھو۔ ساری زندگی دولت اور پیسے کبھی ختم نہیں ہوں گے۔ آج یہ حالت ہے کہ جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں تو خالی بٹوہ کھولتے ہیں۔ کماتے ہیں بچت نہیں ہوتی دو دو تین تین جاب کرتے ہیں لیکن پھر بھی رزق پورا نہیں ہوتا بے برکتیاں ہیں ، رزق کی تنگیاں ہیں ، پریشانیاں ہیں ، مصیبتیں ہیں ، گھر میں سکون نہیں ہے ، بیماریاں ہیں ، لڑائی جھگڑے ہیں بس بدھ کے دن خود گھر والوں کو اس تسبیح پہ لگائیں کہ ہر بندہ / گھر کا ہر فرد تین تسبیح بدھ والے دن پڑھے اور تین سو مرتبہ پڑھنے میں پانچ منٹ سے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا اور ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی نسلوں سے کبھی رزق ، روزی ختم تو دور کی بات ہے کم بھی نہیں ہوگا اور یہ اسمِ اعظم وہ طاقت ہے جو ہر ناممکن کو ممکن کر دیتا ہے ، ہر مشکل کو آسان کر دیتا ہے ، ہر پریشانی کو دور کر دیتا ہے ، ہر بیماری کو جَڑ سے ختم کر دیتا ہے کونسا اسمِ اعظم ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے بدھ والے دن صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد کم از کم تین سو 300 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا جتنا پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ جتنا پڑھیں گے اتنے حالات بہتر ہوں گے۔ جتنا پڑھیں گے اتنے آپ کے رزق میں / روزی میں / مال میں / کارو بار میں برکت ہوگی۔
گھر کا ہر فرد بدھ والے تین تسبیح اس کی ضرور پڑھے۔ زندگی آسان اور خوشحال نہ ہو پھر آپ گِلا کیجئے گا ضرور عمل کیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں