دنوں کے وظائفوظائف

Jumma ke Din ka khas Wazifa for any Hajat-Mufti Bilal Qadri

اگر صدیوں سے آپکی کوئی تمنا پوری نہیں ہوئی جمعہ والے دن ایک بار یہ سورۃ پڑھ کر دیکھ لیں۔ ان شاء اللہ ہر تمنا پوری ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اگر صدیوں سے آپکی کوئی تمنا پوری نہیں ہوئی تو جمعے والے دن ایک بار یہ سورۃ پڑھ کر دیکھ لیں ان شاء اللہ ہر تمنا پوری ہوگی بہت سارے لوگوں کے اس حوالے سے مسائل ہوتے ہیں کہ ہماری حاجات پوری نہیں ہوتی ، تمنائیں پوری نہیں ہوتی ، دلی خواہشات پوری نہیں ہوتی جیسے ایک بہن کہتی ہیں کہ مفتی صاحب لگتا ہے جو دلی تمنا ہے اس کو ساتھ لیتے ہی دنیا سے چلی جاؤ گی کیونکہ اس نے تو پورا ہونا نہیں ہے تو ایسا نہیں ہے ان شا ءاللہ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسے مسائل ہیں کہ وہ آپ کی حاجات دلی تمنائیں جائز حاجات ہیں جائز خواہشات ہیں پوری نہیں ہو رہی۔ اس کے اندر رکاوٹ ہے تو آپ یہ چھوٹا سا عمل جمعے والے دن کر لیا کریں۔ ایک ہی دن کے اندر آپ کی تمام حاجات ، دلی تمنائیں پوری ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر تمنا ، دلی خواہش ایک دن میں پوری ہو جائے۔ تمام جائز حاجات منٹوں میں پوری ہو جائیں تو جمعہ والے دن یہ ایک خاص سورۃ پڑھ لیا کریں ان شاء اللہ ایک دن میں ہی تمام تمنائیں پوری ہو جائیں گی۔ صرف جمعہ کے دن کا انتہائی آسان عمل ہے۔ ایک بار اس عمل کو ضرور کر کے دیکھیں کیونکہ بہت ہی آسان عمل ہے ایک دن کرنا ہے اور تھوڑا سا وقت آپ کا لگنا ہے لیکن اس عمل کو ایک بار کر کے دیکھیں ان شاء اللہ آپ اپنی خوشی سے ہر جمعے یہ عمل کریں گے کیونکہ آپ کو اس کے بدلے میں اتنا کچھ عطا ہوگا اتنی حاجتیں اور جائز خواہشات پوری ہوں گی کہ آج تک جتنی بھی خواہشات کی ہیں جتنی بھی تمنائیں کی ہیں سب کی سب پوری ہو جائیں گی تو کیا پڑھنا آپ کے سامنے آرہا ہے قرآن پاک کی ” سورۃ کہف ” ہے جمعہ والے دن بعد از نماز جمعہ تا عصر یعنی جمعہ سے عصر تک یہ  ” سورۃ کہف ”  آپ نے پڑھنی ہے اور مرد حضرات مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھ کے اور خواتین جو ہے وہ گھر کے اندر ظہر کی نماز کے بعد یہ عمل کریں گی یعنی ایک سورت پڑھ لیں اور اس کے بعد دعا کریں گھر میں ہے تو گھر والوں کو ساتھ ملا کے دعا کریں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ سورۃ کہف اس کے بارے میں حدیث شریف کے اندر بھی خاص طور پر آیا کہ جمعہ والے دن سورۃ کہف ضرور پڑھا کرو کہ انسان کو ہر فتنے سے بچاتی ہے اور اسی طرح جو لوگ حاجات اور تمنائیں پوری کروانا چاہتے ہیں تو وہ بھی اس عمل کو ضرور کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad