
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
روپیہ ، پیسہ حاصل کرنے کا انتہائی مجرب ترین عمل۔ ایک بار یہ وظیفہ کر لو کروڑ پتی ضرور ہو جاؤ گے۔ یہ عمل آپ نے 21 سے 41 دن ضرور کرنا ہے ہر حال میں کر سکتے ہیں وضو بے وضو کر سکتے ہیں دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے ہی عمل کر سکتے ہیں۔ کوئی اس کا مخصوص ٹائم نہیں ہے۔ کوئی اس کی خاص تعداد نہیں ہے جتنا آپ اس کو پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا اور روپیہ / پیسہ / مال و دولت ایسے آپ کی طرف آئے گا جیسے وہ پانی اُترائی کی طرف آتا ہے اور آپ کے گھر پر اللہ تعالیٰ رحمت کی ، رزق کی ، دولت کی بارش کر دیں گے۔ اگر خدا ناخاستہ بیروزگار ہیں اچھا بہترین روزگار نصیب ہو جائے گا ، اگر کاروبار نقصان میں جا رہا ہے اللہ تعالیٰ دن دُگنی رات چُگنی ترقی عطا فرمائیں گے۔ اگر جیب خالی ہے بٹوہ خالی ہے اس عمل کے بعد آپ کی جیب بٹوہ پیسوں سے ، دولت سے بھر جائے گا۔ بہت ہی پیارا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ دو کام تو آپ نے ضرور کرنے ہیں۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے دن بھر میں کم از کم 786 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں یعنی 786 تو آپ نے پڑھنا ہی پڑھنا ہے اس سے اوپر جتنا آپ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد آخر میں پھر آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے 21 سے 41 دن تک ہر حال میں لگاتار عمل کو کرتے رہیں پھر آپ دیکھیں اللہ رزق میں ، روزی میں ، دولت میں ، پیسوں میں بے تحاشہ اضافہ کر دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





