
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دولت کی بارش ناممکن مسائل کا حل من چاہی مرادیں فوراً پوری ہوں گی۔ اس خاص وقت میں آپ نے یہ خاص تسبیح ضرور پڑھ لینی ہے۔ خاص وقت ایک چھوٹا سا وقت ہے اس کے اندر اگر آپ نے ایک تسبیح یہ پڑھ لی روزانہ اس بنیاد پر اور اس وقت کے اندر ان شاء اللہ جو میں نے آپ کو چیزیں کہیں ہیں دولت جو میں نے آپ کو بتایا کہ ناممکن مسائل حل یعنی وہ مسئلے وہ چیزیں جو ممکن ہی نہیں لگ رہے۔ لگ ہی نہیں رہا کہ یار یہ ہو سکتا ہے یا ایسے معاملات خراب ہو چکے ہیں سمجھ نہیں آتی کہ یہ معاملات کیسے حل ہوں گے وہ مسائل بھی حل ہو جائیں گے اور ان شاء اللہ جو من چاہی مرادیں ہوں گی جو انسان کی سوچ ہوتی ہے یار یہ بھی ملے / یہ بھی ملے وہ ساری کی ساری مرادیں اس وظیفے سے اور اس خاص وقت میں اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتلانا ہے اور اس کا جو خاص وقت ہے وہ صبح کا وقت ہے یعنی جب زوال ہوتی ہے زوال کا ایک ٹائم ہوتا ہے جس ٹائم سورج بلکل سیدھا ہوتا ہے اس ٹائم نماز نہیں پڑھی جاتی وہ تقریباً دس منٹ کا ٹائم ہوتا ہے تو دن 12:00 بجے سے لے کر 12:10 تک یہ دس منٹ کا ٹائم زوال کا ہوتا ہے۔ اس ٹائم نماز وغیرہ پڑھنا مقروع ہے۔ گوگل پر دیکھ لیں زوال کا وقت جب وہ زوال کا وقت ختم ہو جائے۔ ختم ہونے کے فوراً بعد آپ نے یہ تسبیح روازنہ پڑھنی ہے۔ گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حالت میں پڑھ سکتی ہیں۔ پاکی ناپاکی کے اندر اس کو پڑھا جا سکتا ہے لیکن جیسے ہی زوال کا ٹائم ختم ہوگا آپ نے اس کی تسبیع پڑھنی ہے۔ سب سے بہترین ٹائم ہے اور اس ٹائم میں پڑھنے والے کی قسمت اللہ تعالیٰ سورج سے تیز چمکا دیتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جیسے ہی زوال کا ٹائم ختم ہو تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد کم سے کم ایک تسبیح اور زیادہ سے زیادہ سات تسبیح آپ اس کی پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں لیکن ایک تسبیح ہی چند دن پڑھنے سے آپ کی قسمت کا ستارہ ضرور چمک جائے گا۔
جب یہ پورا ہو جائے اللہ تعالیٰ کے حضور اس کے صدقے سے دعا کیجئے گا ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کے نصیب ضرور کھول دے گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





