
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
8 ربیع الاول کا ایسا وظیفہ جو تقدیر بدل دے گا۔ آج کا دن آٹھ ربیع الاول کا دن ہے یہ خاص عمل ضرور کرنا ہے سات نسلیں بھی دولت مند ہو جائیں گی اور یہ عمل آپ 9 ربیع اول کو بھی کر سکتے ہیں۔ 10 ربیع الاول کو بھی کر سکتے ہیں۔ 11 ربیع الاول کو بھی کر سکتے ہیں۔ 12 ربیع الاول کو بھی کر سکتے ہیں۔ اس مہینے کی ہر تاریخ کو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں کیونکہ یہ عمل ایسا ہے جو آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکا دیتا ہے اور اتنی برکتیں اس کی ہیں کہ تا قیامت آپ کی نسلیں کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔ انسان کی سب سے بڑی زندگی کے اندر دعا یہ ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ محتاجی سے محفوظ فرمائے مجھے اور آپ سب کو جتنے دیکھنے والے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو محتاجی سے محفوظ فرمائے آمین!
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ 8 ربیع الاول کو جب فجر کی نماز پڑھیں اس کے فوری بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
جس وقت آپ سونے لگیں اس وقت تک آپ نے اس کو 786 مرتبہ پڑھنا ہے پھر آپ جب سونے لگیں یا جب بھی پورا ہو جائے اس کے بعد پھر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے رب کی ذات اُس ایک دن کی برکت سے ہی آپ کی تقدیر بدل دے گا ، بدنصیبی کے تعالے کھل جائیں گے ، قسمت آپ کی خوب چمکنے لگ پڑے گی تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





