محبت کے وظائفوظائف

Shohar , Susral sy pareshan khawateen ky liye khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر/سسرال سے پریشان خواتین کیلئے نایاب تحفہ۔ پورا سسرال آپکے ہی گُن گائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

شوہر سسرال سے پریشان خواتین کے لئے نایاب تحفہ۔ پورا سسرال آپ ہی کے گُن گائے گا اور یہ بڑا ہی پاورفل عمل ہے۔ امید ہے اللہ تعالیٰ سے کہ بہت اچھا پیارا اس کا ریزلٹ آئے گا۔ ایک تو اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ سسرال والے سارے ٹھیک ہو جائیں جیسے میں نے گزشتہ دنوں وظیفہ دیا تو ایک بہن کہتی ہیں کہ مفتی صاحب مجھے تو نہیں لگتا کہ ہم تو ان کے لیے جان بھی دے دیں تو وہ کہیں گے اس کی عمر ہی اتنی تھی جو مرضی ہم کر لیں وہ ہمارے تابع نہیں ہو سکتے۔ میں نے ان سے کہا یہ آپ عمل کریں اس کے بعد پھر آپ ریزلٹ بتائیے گا کیونکہ سسرال کا آپ کے ساتھ اچھا ریلیشن یہ میرے خیال سے ایک معجزے سے کم نہیں ہے کیونکہ اب یہ جب تک میرے بعد جو لوگ آتے ہیں مجھے تو نہیں لگتا کہ پوسیبل ہے اور میرے پاس بھی ظاہر بات ہے کہ جن کو پرابلم ہوگی وہی آئیں گے اور ہر بندہ آکے ایک ہی کہانی سناتا ہے سب کی ایک ہی کہانی ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ ہماری جتنی بہنیں ہیں ان کو اپنے سسرالوں میں خوش رکھے آباد رکھے ان کے مسائل حل ہوں اور ان کے سسرال کے ساتھ ریلیشن اچھے ہوں۔ وہ ان کا خیال رکھیں اور ان سے اچھے طریقے سے رہیں اور اچھے طریقے سے زندگی گزاریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے بس یہ کام کرنا ہے کہ روزانہ سو 100 مرتبہ یہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے۔ یہ درود شریف بھی ہے اور اسمِ اعظم بھی ہے اور اس کو سو 100 مرتبہ پڑھنا ہے سو 100 مرتبہ پڑھ کے آپ نے دن میں کسی بھی وقت آپ کے سسرال ہیں شوہر ہے جو بھی ہے جو آپ کو تنگ کرتا ہے، پریشان کرتا ہے تو اس کو ہدیہ کر دینا ہے یا اللہ اس کا ثواب اس کو دے دیں جیسے جیسے اس کو آپ ثواب دیتے جائیں گے اس کے دل میں آپ کے لیے محبت بڑھتی جائے گی اور اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہوگا کہ آپ اسے جو بات منوانا چاہتے ہیں وہ آپ کی بات کو مانے گا۔  پورا دن 100 مرتبہ یہ پڑھ کر آپ نے دم کر دینا ہے۔

tasibh of love

گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن اس عمل کو ہر حال میں کر سکتے ہیں دیکھئے گا ان شاء اللہ چند دنوں میں ہی آپ کو بہت ہی پیارا ریزلٹ ضرور ملے گا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad