بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعتہ المبارک یہ ایک خاص عمل کرنے والا دولت اور پیسے میں کھیلتا ہے جمعہ کو کسی صورت یہ عمل ضائع مت کریں۔ آج کل کے حوالے سے سب سے بڑا مسئلہ دولت اور پیسے کا ہے اور اس حوالے سے مجھے 90% میسیجز اور کالز آتی ہیں اور ہر ایک انسان پریشان ہے گزشتہ دن مجھے ایک بھائی کا میسیج آیا اور کہنے لگے کہ میں چاہتا ہوں کہ میرے پاس اتنی دولت ہو کہ میں لوگوں میں بانٹوں لوگوں کی مدد کروں اور کھلا اللہ تعالیٰ کے راستے میں لٹاؤں پھر بھی کسی چیز کی مجھے کمی نہ ہو ان کو میں نے یہی کہا جمعہ والے دن آپ یہ عمل کر لیں ان شاء اللہ آپ کی تمام ضروریات پوری ہو جائیں گی اور اتنا پیسہ مال ہوگا کہ گویا آپ دولت اور پیسے میں کھیلتے رہو گے تو کون سا عمل ہے جو جمعتہ المبارک کو کرنا ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی گئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بروز جمعہ یہ ایک خاص عمل کر لیں۔ انتہائی آسان عمل ہے اس عمل کی کوئی قید نہیں ہے اور ایسا بھی نہیں ہے کہ آپ نے مخصوص وقت میں پڑھنا ہے یا ایک جگہ بیٹھ کے پڑھنا ہے یہ ایسا عمل ہے کہ آپ اس کو دن بھر چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ مسجد کے اندر ہیں تو وہاں پڑھ سکتے ہیں ، بازار کے اندر ہیں تو وہاں پڑھ سکتے ہیں ، کروبار کی جگہ ہیں وہاں پڑھ سکتے ہیں اور پھر بیٹھ کر رب کے معجزات اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ وہ کس طرح آپ کو عطا فرماتا ہے تو عمل یہ آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کر مغرب کی اذانوں تک یہ عمل کریں چلتے پھرتے یعنی جمعہ کی آپ نے نماز پڑھ لی۔ مرد حضرات نے مسجد میں اور خواتین نے گھر میں ظہر کی نماز پڑھ لی اب مغرب تک چلتے پھرتے اس کو جتنی تعداد میں آپ پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔
اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد کم سے کم اس کی گیارہ تسبیح ضرور پڑھیں باقی آپ اس کو جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں انتہائی آسان بھی ہے اور میرے خیال سے دو چار منٹ میں ایک تسبیح آپ آرام سے پڑھ سکتے ہیں تو جمعے سے لے کر مغرب تک کافی وقت ہے اس کے اندر جتنا زیادہ آپ پڑھیں گے اتنے زیادہ آپ کو فوائد ملیں گے ، جتنا زیادہ آپ اس کے اندر گہرائی میں جائیں گے رب کی ذات اتنا ہی آپ کو نوازے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں