رزق کے وظائفوظائف

Crorepati ameer hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس وظیفے نے مجھے کروڑپتی بنا دیا۔ روزانہ بس 313 مرتبہ یہ پڑھ لو۔ جو دعا کرو گے۔ قبول ہوگی۔ لاکھوں مانگو گے، کروڑوں نصیب ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس وظیفے نے مجھے کروڑپتی بنا دیا۔ روزانہ بس تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھتا ہوں جو دعا کرو۔ اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے لاکھوں مانگو گے کروڑوں اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔ دولت کے حوالے سے عمل / دولت کے حوالے سے وظائف / دولت کے حوالے سے دعا آپ کے سامنے شیئر کرتا رہتا ہوں کوشش ہوتی ہے روزانہ کوئی ایسا پاورفل عمل پاورفل مجرب ترین عمل آپ کے سامنے شیئر کروں کہ آپ کو زیادہ سے زیادہ اور جلد سے جلد فائدہ ہو پھر اس میں میری کوشش ہوتی ہے وہ عمل آپ کے سامنے شیئر کروں جو لوگوں نے بتائے ہوں کے تجربات کے اندر آئے ہیں یا میرے تجربے کے اندر آئے ہوں تو میں بہت سارے وظائف دیتا ہوں اور مختلف لوگ اس کا فیڈبیک بھی دیتے ہیں اور یہ وظیفہ ایک بندے نے یہاں آ کر مجھے بتایا کہ مفتی صاحب یہ جو عمل آپ نے دیا تھا اس کا مجھے بہت فائدہ حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے مجھے کہا کہ میں کچھ عرصہ پہلے آپ کے پاس آیا تھا اور میرا کچھ کام تھا کیونکہ وہ ٹھیکیداری کا کام کرتے تھے۔ ان کے بہت سارے مسائل تھے جن کی وجہ سے ان کا بہت پیسہ پھنس چکا تھا۔ مجھے کہتے تھے کہ پیسہ مل جائے تو میری آنے والی نسلیں جو ہیں وہ بیٹھ کے کھائیں اور بہت ٹائم سے وہ پیسہ پھنسا ہوا تھا میں نے ان کے سامنے یہ وظیفہ رکھا میں نے کہا آپ اس کو پڑھیں اور اس عمل کی برکت سے دیکھئے گا آپ کے کام کیسے ہوتے ہیں پھر اس کے بعد وہ میرے پاس نہیں آئے بہت عرصے بعد پھر میرے پاس آئے شاید سال یا ڈیڈھ سال سے اوپر کا ٹائم ہوا ہے جب انہوں نے مجھے یہ چیز بتلائی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو میں نے وظیفہ بتایا آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے اور صبح ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ نے دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے جس طرح آپ کو آسانی ہو آپ اس وظیفے کو پڑھیں لیکن آپ نے رات سونے سے پہلے تین سو تیرہ 313 کا عدد پورا کرنا ہے پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Rizq aur dolat ka wazifa

ہر نماز کے بعد اگر پڑھتے ہیں تھوڑا تھوڑا آپ اس کو پڑھتے رہیں بِشک موبائل پر دیکھ کے پڑھیں ان شاء اللہ اس عمل سے آپ کو ایسی ایسی کامیابیاں نصیب ہوں گی کہ آپ حیران ہو جائیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا اور یہ عمل آپ نے کم از کم گیارہ سے اکیس دن ضرور کرنا ہے۔ کوئی بھی عمل میں آپ کو دیتا ہوں کم از کم گیارہ دن لازمی کیا کریں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad