بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آج ہفتے کے دن یہ تسبیح پڑھ کر دیکھو! اتنی دولت آپ کے پاس آئے گی کہ سات نسلیں بھی آپ کی مالدار ہو جائیں گی۔ رزق میں ، روزی میں ، پیسوں میں ایسی برکتیں ہوں گی آپ نے اپنی لائف میں ایسی برکتیں کسی کی نہیں دیکھی ہوں گی جو اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا اور کم سے کم اپنے خاندان میں سب سے امیر ہو جائیں گے۔ دن بہ دن آپ کے پیسوں میں ، رزق میں ، دولت میں ایسا اضافہ ہوتا رہے گا کہ آپ کے یار / دوست بھی کہیں گے کہ ایسی کون سی گیدڑسنگی ہاتھ لگی ہے کہ دن بہ دن تمہاری دولت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو تو یہ والا عمل آپ کے لئے کرنا ضروری ہے جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے اور یہ کس دن کرنا ہے ہفتے والے دن کرنا ہے ہفتے والے دن فجر سے لے کر آپ نے مغرب سے پندرہ منٹ پہلے تک کرنا ہے اور اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے صبح گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ شام کو بھی گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اور یہ تسبیح آپ نے کم سے کم تین سو 300 مرتبہ پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ گیارہ سو 1100 مرتبہ تک پڑھ سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھائیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں ان شاء اللہ جتنا مانگیں گے اس سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے گا تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT