بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن اللہ تعالیٰ کے اس نام کو 500 مرتبہ پڑھ لیں ان شاء اللہ اگلی جمعرات تک تمام حاجات اور مرادیں پوری ہو جائیں گی جس نے کیا یہ وظیفہ 100٪ ریزلٹ پایا۔ آج کے آرٹیکل کے اندر جمعرات کا وظیفہ شیئر کیا ہے۔ جیسے کہ ہم دنوں کے حوالے سے مختلف دنوں کے حوالے سے مختلف وظائف شیئر کرتے ہیں اور جمعرات کے حوالے سے جتنے ہم نے وظائف شیئر کیے الحمدللہ سب سے اچھا فیڈبیک جمعرات کے وظائف کا آتا ہے اور اور پچھلی جمعرات کو بھی جنہوں نے وظیفہ کیا ان کو بہت فائدہ ہوا تو یہ ایک بہن کہ رہی تھی کہ مفتی صاحب حاجات پوری نہیں ہوتی میری تین چار حاجتیں ہیں اس کے لئے کوئی آسان سا عمل بتا دیں۔ کوئی زیادہ لمبا چوڑا نہ ہو تو آج کے اس آرٹیکل کے اندر انتہائی آسان صرف ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے اور ایک دن صرف پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے تمام حاجات تمام مرادیں آپ کی پوری ہو جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کیا آپ چاہتے ہیں کہ ایک جمعرات سے دوسری جمعرات تک آپ کی تمام حاجات / تمام مرادیں پوری ہوں حاجت چاہے جو بھی ہو مال کی حاجت ہے ، اولاد کی حاجت ہے اسی طرح اگر کسی کو نرینہ اولاد کی حاجت ہے ، پیسوں کی حاجت ہے ، شادی کی حاجت ہے ، شادی کے حوالے سے بھی آج کل بہت سارے مسائل ہیں پسند کی شادی کے مسائل ہیں جہاں کوئی چاہتا ہے کسی خاص جگہ پر شادی کرنا اور اس حوالے سے بہت ساری رکاوٹیں ہیں تو اگر ایسی کوئی آپ کی حاجت ہے تو بس جمعرات کے دن یہ اللہ تعالیٰ کا نام 500 مرتبہ پڑھ لیں اور معجزہ دیکھیں ان شاء اللہ ایک جمعرات سے دوسری جمعرات تک تمام حاجات / مرادیں پوری ہو جائیں گی۔ اسی طرح بہت سارے لوگ ہیں ان کی گھر کے حوالے سے حاجات ہیں ، کچھ لینے کے حوالے سے حاجات ہیں وہ بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ نمازِ عصر کے بعد پانچ سو 500 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا رشید ” پڑھیں اور دعا کریں۔ کم سے کم تین جمعرات لگاتار ضرور کریں۔ امید ہے کہ پہلی جمعرات ہی آپ کو ریزلٹ ملے گا۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام حاجات ، تمام جائز مرادیں پوری فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT