محبت کے وظائفوظائف

Mehboob hmesha muthi mein rahega-Mufti Bilal Qadri

محبوب خود آکر محبت کا اظہار ، اقرار کرے گا۔ جو کہو گے۔۔۔ آپ کی ہر بات مانے گا۔۔۔ ہمیشہ مٹھی میں رہے گا۔

in article

﷽ اسلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبوب خود آکر محبت کا اظہار ، اقرار کرے گا جو کہو گے آپ کی ہر بات مانے گا۔۔ ہمیشہ مٹھی میں رہے گا  اور یہ آج کا عمل خاص محبت کے حوالے سے ہے اور خاص ان لوگوں کے لیے جن کا محبوب محبت کا اظہار نہیں کرتا ، اقرار نہیں کرتا ، وہ بات نہیں کرتا ، بات مانتا نہیں الفاظ میں اس کو بیان نہیں کرتا یا اکثر اس طرح ہوتا ہے کہ پیار کرنے والا اظہار کرے یا یہ کہے کے مجھے تم سے محبت ہے مجھے تم سے پیار ہے اس طرح کے الفاظ ہو جائیں اور جب آپ عمل کرتے ہیں تو آپ کا محبوب ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں  یا جس کو آپ چاہتے ہیں آپ سے بے انتہا محبت کرے تو وہ اس بات کا آپ سے اظہار کرے لیکن اس عمل کو کرنے کے بعد اس بتائے ہوئے طریقے کے ساتھ جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف  اور یہ وظیفہ ایسا ہے کہ اس کو کرنے کے بعد آپ کا محبوب خود آکر پیار کا اظہار بھی کرے گا ، آپ کی مٹھی میں بھی ہو جائے گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے  کہ یہ عمل 3 وقت میں کسی بھی وقت کر لینا ہے فجر کے وقت ، عصر کے وقت اور رات سونے سے پہلے پڑھنا ہے لیکن اگر مجھ سے پوچھیں تو میں کہوں گا عصر اور مغرب کے درمیان اس عمل کو کریں اور یہ عمل آپ کُھلے آسمان کے نیچے کریں اور اپنے محبوب کو دماغ میں رکھیں ، تصور میں رکھیں اور 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف 313 مرتبہ 11 دن لگاتار پڑھنا ہے 11 دن آپ کسی بھی دن شروع کریں۔ بس منگل اور ہفتے کا دن اس میں نہ ہو اور کوشش کرنی ہے کے ایسے دنوں میں شروع کریں اور ان دنوں میں ختم بھی نہ ہو پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے.

dua for love and mohabbat

یہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد وہ خود آپ سے آکر اظہار کرے گا ، معافی بھی مانگے گا اور ہمیشہ کیلیئے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad