
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رات محبوب کا نام اپنے دائیں ہاتھ پر لکھ کر سو جائیں۔ محبوب ساری رات پیار میں تڑپتا رہے گا۔ دائیں ہاتھ پہ آپ نے یہ لکھنا ہے جو ابھی بتاؤں گا۔ بائیں ہاتھ پر نہیں لکھنا۔ دائیں ہاتھ پر لکھیں اگر بائیں ہاتھ پر لکھنا بھی ہے تو پھر آپ کلائی پر لکھیں یعنی جو رگ وغیرہ ہوتی ہے کیونکہ بائیاں ہاتھ ہمارا زیادہ تر گندی چیزوں میں استعمال ہوتا ہے۔ دائیاں ہاتھ ہر کام میں ہی اچھا جیسے گھڑی ہے گھڑی آپ دائیں ہاتھ میں پہنتے ہیں تو دائیں ہاتھ کو آپ اچھے کاموں میں استعمال کرتے ہیں تو آپ نے اپنے محبوب کا نام اگر اس کی والدہ کا نام پتا ہے تو بہت اچھا ہے اگر نہیں پتا ہے تو پھر آپ نے اپنے محبوب کا نام دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پہ لکھنا ہے۔ لکھنے کے بعد آپ نے اپنی مٹھی بند کرنی ہے مٹھی بند کرنے کے بعد آپ نے یہ پڑھتے ہوئے سو جانا ہے کوئی تعداد نہیں ہے کتنی دفعہ کیا کرنا ہے مٹھی بند رکھنی ہے کھولنی نہیں ہے مٹھی بند ہی رکھنی ہے اور سو جانا ہے اور یہ پڑھتے پڑھتے آپ نے سو جانا ہے اس کے بعد کسی سے بات نہیں کرنی۔ جب آپ نے نام لکھ لیا مٹھی بند کر لی اب آپ نے کسی سے بات نہیں کرنا ہے کسی کو سوچنا نہیں ہے موبائل استعمال نہیں کرنا ہے اور آنکھیں آپ نے نہیں کھولنی ہے بس آنکھ بند ہونی چاہیے آپ کی محبت آپ کا پیار ایسا تڑپے گا تو وہ خود رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا اور موبائل سائلنٹ پہ لگا کر سو جائیے گا کیونکہ اس نے اتنی کالیں کرنی ہے کہ آپ کی نیند بھی خراب ہوگی اور اس رات آپ نے محبوب سے بات نہیں کرنی اور یہ سات رات لگاتار آپ نے عمل کرنا ہے۔ گیارہ رات بھی کر سکتے ہیں اکیس رات بھی کر سکتے ہیں لیکن ان شاء اللہ سات دن کے اندر اندر آپ کو اس کا ریزیلٹ مل جائے گا یا گیارہ دن کریں گیارہ دن کا عمل بہت زیادہ پرفیکٹ ہوتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جیسے میں نے آپ کو بتایا اب آپ نے یہ روزانہ رات کو کرنا ہے صبح اٹھ کے بے شک آپ اپنا ہاتھ دھولیں صاف ہو جائیں پھر آپ اپنا نام لکھیں تو یہ سات سے اکتالیس دن آپ کے پاس ٹائم ہے یعنی گیارہ دن ، اکیس دن اور اکتالیس دن اگر سات دن میں کام نہیں ہوتا امید ہے ہو جائے گا تو آپ گیارہ دن کر لیں اگر گیارہ دن میں نہیں ہو رہا تو اکیس دن کر لیں ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں باوضو ہو کے اس عمل کو کریں اور ان دنوں میں بھی ایسی محبت تڑپ / الفت پیدا ہوگی کہ آپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے تو عمل آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
آپ نے اس کو دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر لکھا۔ لکھنے کے بعد بند کیا والدہ کا نام آتا ہے تو وہ ساتھ لکھیں ایسے لکھیں کہ وہ نام مٹھی سے باہر نہ ہو اس کے بعد آپ یہ پڑھتے پڑھتے سو جائیں۔ اب آنکھیں بند ہیں مٹھی آپ نے بند کی ہوئی ہے اور پڑھی جا رہے ہیں زبان سے پڑھیں اتنی آواز سے کہ وہ آواز آپ کو خود سے کانوں میں سنائی دے پڑھتے پڑھتے آپ سو جائیں جتنا آپ نے دیکھا اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا صبح آپ اٹھ کر موبائل دیکھئے گا تو آپ کو نظر آئے گا سائلنٹ پر لگا کے سوئیے گا کیونکہ پھر آپ کی رات کو نیندیں خراب ہو جائیں گی ضرور عمل کیجیئے کہ ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





