محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

muhabbat ka amal-mufti bilal qadri

محبت اور پیار کے لیے عمل۔

in article

یہ عمل بہت زیادہ خاص ہے محبت کے لیے اور میاں بیوی کے لیئے یہ عمل بہت پاورفل ہے۔ بیوی شوہر کے لیے اور شوہر بیوی کے لیے یہ عمل کر سکتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر میاں بیوی میں آپس میں نااتفاقی رہتی ہو اور ایک دوسرے سے کٹے کٹے رہتے ہوں ایسی صورت میں عشاء کی نماز کے بعد باوضو ہو کر ایک سو بار یہ عمل پڑھیں۔ کون سا وظیفہ ہے اور کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

'' یا حنان یا حلیمہ ''

 

یہ عمل کرنے کے بعد انشاءاللہ تعالیٰ باہمی تعلقات خوشگوار ہو جائیں گے۔ اگر بیوی شوہر سے الگ الگ رہتی ہو تو شوہر یہ عمل کرے اور شوہر بیوی سے میل جول میں کمی کرتا ہے تو بیوی پڑھے۔

جب تک تعلقات صحیح قائم نہ ہوجائیں اس وقت تک عمل کو برابر کرتے رہنا ہے۔ اس کی کوئی حد نہیں ہے کیونکہ کسی کو جلدی فائدہ ہو جاتا ہے اور کسی کو دیر سے فائدہ ہوتا ہے۔

تو آپ نے یہ عمل لگاتار کرتے رہنا ہے۔ جب تک آپ کا مسئلہ حل نہ ہو جائے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad