رمضان کے وظائفوظائف

2nd Ramzan Ka Khas Wazifa Rizq Dolat Barish Ki Tarah Barse Ga-Mufti Bilal Qadri

رمضان کی 2 تاریخ کا وظیفہ۔ قرضوں سے نجات مل جائے گی۔ دولت ہی دولت فقیر بھی کھرب پتی بن جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رمضان المبارک کی دو تاریخ یعنی دوسرے روزے کا وظیفہ کروڑوں سے نجات مل جائے گی۔ دولت ہی دولت ہوگی فقیر بھی تنگدستی میں جب یہ وظیفہ پڑھے گا تو ان شاء اللہ کروڑپتی بن جائے گا۔ آج کا وظیفہ رمضان کے دوسرے روزے کا وظیفہ ہے۔ رمضان کے ہر روز کا ایک وظیفہ آپ کے سامنے ضرور شیئر کریں گے تاکہ ایک دن کے وظیفے سے آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو اور اس وظیفے کی برکت سے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو قرضوں سے نجات مل جائے ، آپ کے گھر میں دولت ہی دولت ہو ، رزق کی تنگیاں دور ہو جائیں۔ اس بابرکت مہینے کے صدقے سے اللہ تعالیٰ آپ کو پورا سال خوب رزق سے نوازے گا تو آپ نے رمضان کی دوسری تاریخ یہ عمل ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو قرضوں سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے فوری طور پر آپ دولت مند ہو جائیں ، ارب پتی ، کھرب پتی  ، کروڑ پتی بن جائیں تو رمضان المبارک کے دوسرے روزے کو یہ وظیفہ آپ نے ضرور کرنا ہے۔ یہ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ اس کی برکت اور اس مہینے کی برکت سے ان شاء اللہ آپ مالدار بھی ہو جائیں گے ساتھ ساتھ قرضوں سے نجات بھی مل جائے گی۔

اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھیں اب فجر سے لے کے سہری سے لے کے افطاری تک آپ نے اس کو لاتعداد مرتبہ پڑھنا ہے بس شروع میں سات مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد بس یہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا ارحم الراحمین ” اس طرح پڑھتے رہنا ہے اور افطاری سے پہلے دعا کرنی ہے اور جو آپ نے عمل کیا ہے اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ سے مانگیں۔ رب کی ذات قرضوں سے بھی نجات عطا فرما دے گی ، رب کی ذات آپ کو ان شاء اللہ مالدار / امیر بھی کر دے گی تو عمل ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad