
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
روٹھی محبتیں چُٹکی بجاتے ہی بحال۔ چُٹکی میری نہیں بجتی بڑی کوشش کی ہے۔ اگر آپ کی بجتی ہے بس گیارہ رات یہ عمل اس طرح سے کر لیں ہنڈر پرسنٹ گارنٹی والا عمل ہے۔ یہ عمل میں نے پہلے دیا ہوا ہے اکثر لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب وہ جو آپ چُٹکی بجاتے ہیں مجھے آپ کی چُٹکی بجانا بڑا اچھا لگا اور دوسرا جب میں نے عمل کیا ایسا ہی ہوا اس لیئے میں تو کہتا ہوں واقعی یہ بڑا کام کرتا ہے اس میں محبت کے حوالے سے بلاک کیا ہوا تھا تو ابھی میں نے عمل کیا ہی ہے تو اس نے مجھے ان بلاک کر دیا حالانکہ میں نے کہا گیارہ رات کرنا ہے لیکن وہ کہتے ہیں پہلی رات ہی مجھے اس کا ریزیلٹ مل گیا لیکن پھر میں آپ سے رابطہ کرتی رہی میرا رابطہ نہیں ہوا کافی دن گزر گئے تو میں نے وہ عمل پھر چھوڑ دیا تھا میں نے کہا پوچھوں کہ میں نے کرنا ہے یا نہیں میں نے کہا میں اکثر ویڈیوز میں کہتا ہوں کہ آپ عمل پورا کیا کریں چاہے ایک سیکنڈ میں آپ کو ریزیلٹ مل جائے لیکن آپ اس عمل کو پورا کریں جو بھی عمل ہے اس کو پورا لازمی کریں۔ چاہے وہ تین دن کا ہے ، سات دن کا ہے گیارہ دن کا ہے ، اکیس دن کا ہے ، اکتالیس دن کا ہے ، اس عمل کو پورا کیا کریں کیونکہ پھر اکثر لوگ مجھے کہتے ہیں کہ وقتی فائدہ ہوا اسی لیے ہوتا ہے کہ جیسے ہی ہمیں عمل سے فائدہ ہوتا ہے ہم چھوڑ دیتے ہیں تو وہ وقتی ہوتا ہے آپ عمل کو پورا کیا کریں پھر وہ آپ کو پورا فائدہ دے گا۔ باقی زندگی میں جہاں دو لوگوں کے معاملات ہوتے ہیں وہاں چھوٹی موٹی ناراضگیاں لگی رہتی ہیں کیونکہ انسان کی زندگی ہے کبھی صحت ہے ، کبھی تندرستی ہے ، کبھی بیماری ہے ، کبھی پریشانی ہے ، کبھی سُکھ ہے تو یہ زندگی کا ایک حصہ ہے اس کے بغیر بھی پتہ ہے زندگی کا وہ مزہ نہیں ہے اور انسان انہی کاموں میں پڑا رہتا ہے اور اس کا دن گزر جاتا ہے اس کا ٹائم بھی گزرتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو وظیفہ ہے جو میں نے آپ کو بتایا کہ روٹھی محبتیں پھر سے بحال ہوں گی یہ آپ نے گیارہ رات کرنا ہے رات سوتے وقت بستر پر لیٹ جائیں باوضو ہو جائیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں باوضو ہو کے لازمی آپ نے لیٹنا ہے اور سیدھا لیٹ جائیں یا دائیں کروٹ بھی لیٹ سکتے ہیں اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف تین سو تیرہ 313 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
اگر آپ کو اس کی والدہ کا نام نہیں آتا تو آپ صرف سخرل فلاں کہہ سکتے ہیں لیکن اگر اس کی ماں کا نام آتا ہے تو بہت اچھا ریزلٹ ملتا ہے اگر نہیں آتا تو پھر آپ سخرل فلاں کہہ لیں یعنی فلاں کو میرے لئے مسخر کر دیں فلاں کے دل میں میرے لئے محبت ڈال دیں فلاں کے دل و دماغ کو میری طرف موڑ دیں اور فلاں کے دل میں میری ایسی محبت ہو جائے کہ پھر کبھی اس کے دل سے میری محبت نہ نکل سکے تو یہ آپ نے اس طرح کرنا ہے اور آخر میں بِشک یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں یہ سات یا گیارہ مرتبہ پڑھ کے دعا کیجئے گا۔ ابھی گیارہ دن نہیں گزریں گے بلکہ چُٹکی بجایا کریں ان شاء اللہ چُٹکی بجاتے ہی آپ کا نمبر انبلاک بھی ہو جائے گا اور اچھے طریقے سے بات بھی ہو جائے گی ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





