دنوں کے وظائفوظائف

Monday wazifa for mehboob-mufti bilal

سوموار کے دن محبوب ہو، بیوی ہو، شوہر ہو۔ محبت میں تڑپے گا۔ ساری زندگی غلامی کرے گا۔ تابعدار ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

سوموار، پیر کے دن محبوب ہو بیوی ہو یا شوہر ہو جس کیلئے عمل کریں گے محبت میں تڑپے گا۔  ساری زندگی غلامی بھی کرے گا تابع دار بھی رہے گا مٹھی میں بھی رہے گا۔ محبوب کے حوالے سے آج کا وظیفہ ہے  اور جیسے آپ کو معلوم ہے کہ ہم روزانہ کا آپ کے سامنے ایک وظیفہ ضرور لے کر آ رہے ہیں۔

آج کا یہ جو عمل ہے یہ محبت کے حوالے سے عمل دینے جا رہا ہوں بہت سارے مجھے میسیج اور کال کر رہے تھے اور کمنٹس بھی کرتے ہیں  کہ میرا محبوب ناراض ہو گیا شادی نہیں کر رہا  یا بیوی گھر چھوڑ کے چلی گئی ہے اس نے طلاق کے لیے کیس کردیا ہے یا شور ہے وہ طلاق دینا چاہ رہا ہے۔ امی کے گھر سے واپس لینے نہیں آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو ہر وہ شخص جو اپنے محبوب سے ، بیوی سے ، شوہر سے کسی بھی حالات میں  پرابلم کے اندر ہے یہ والا عمل کر لے۔ ایک دن کے عمل سے ہی اس کی پریشانی حل ہو جائے گی اور وہ بھی آدھے دن کا پورا دن کبھی نہیں فجر سے مغرب تک آپ نے عمل کرنا ہے۔

انشاءاللہ آپ کی محبت کے حوالے سے، شادی کے حوالے سے، آپ کی بیوی کے  حوالے سے، شوہر کے حوالے سے جو بھی مسائل ہیں ختم ہو جائیں گے اور  ہمیشہ کے لیے وہ جس کے لیے عمل کریں گے وہ آپ کے تابع ہو جائے  گا جو کہیں گے جیسے کہیں گے وہ آپ کی ضرور مانے گا۔

سوموار کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

اول آخر آپ نے ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے ضرور ایک مرتبہ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یہ آپ نے فجر کی نماز کے آپ ان دو ناموں کو پڑھتے رہیں۔

یارحیم یاودود

اس کو آپ پڑھتے رہیں مغرب سے دس منٹ ، پندھراں منٹ، بیس منٹ پہلے۔ آپ نے دس روپے یا جو بھی آپ کے پاس نوٹ  ہے وہ لینا ہے اس کو اپنے جسم کے اوپر ملنا ہے پھیرنا نہیں ہے ملنا ہے اس کو مل کے آپ نے وہ صدقہ کر دینا ہے اور یہ پڑا ہوا جو ہے

اپنا محبوب ہے شوہر ہے یا بیوی ہے اس کو آپ نے ہدیہ کر دینا ہے۔  ہدیہ کر کے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے کہ یا اللہ اس اپنے بابرکت ناموں  کی وجہ سے میری محبت کو میری طرف لٹا دے اس کے دل میں ایسی محبت پیار پیدا فرما دے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہم کو جدار نہ کر سکے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad