دنوں کے وظائفوظائف

monday wazifa for crorepati-mufti bilal

پیر کے دن جتنی مرتبہ گھر میں داخل ہوں۔ صرف تین مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ گھر رزق سے بھر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن جتنی مرتبہ گھر میں داخل ہوں ایک دو گھر سے نکلنا ہے اور ایک داخل ہونا ہے جتنی دفعہ نکلیں داخل ہوں۔

صرف تین مرتبہ یہ پڑھ کے داخل ہوتے وقت جو پڑھنا وہ بھی بتاؤں گا  واپسی پہ آتے وقت جو پڑھنا وہ بھی بتاؤں گا  کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ گھر رزق سے آپ کا بھر جائے گا  اب آپ نے منڈے کا دن اگر نہیں بھی نکلنا اس عمل کے لئے آپ گھر میں سے ایک دفعہ باہر جائیں اور واپس آئیں۔

یہ جتنی دفعہ آپ گھر میں داخل ہو رہے ہیں  گھر میں داخل ہوتے ہوتے اتنا آسان ہے کہ تین مرتبہ آپ اس کو پڑھ لیں گے  کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے  اور ٹائمنگ کیا ہے اس کی پوری تفصیلی اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور اس کو کرنے کا طریقہ:

منڈے کا دن بہت خاص دن ہوتا ہے  اور اس دن کے کئے ہوئے عمل  ضرور جو ہے وہ اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرماتا ہے  تو آپ نے گھر سے باہر جانا ہے  تو ایک وہ گھر سے باہر جانے کی جو دعا ہے وہ آپ نے لازم پڑھنی ہے۔

جب انسان یہ گھر سے نکل کے دعا پڑھتا ہے  گھر کے واپس آنے تک  اللہ تعالیٰ ہر نگہانی آفات، مصیبت سے پریشانیوں سے محفوظ رکھتے ہیں  سفر پے جا رہا ہے اللہ تعالیٰ ایکسیڈینٹ  وغیرہ ایسی چیزوں سے اللہ تعالیٰ محفوظ رکھتے ہیں نقصان سے اللہ تعالیٰ اس کو محفوظ رکھتے ہیں۔

کچھ چیز لینے جا رہا ہے اس میں دھوکے سے  اللہ تعالیٰ اس کو محفوظ رکھتے ہیں۔  جو یہ دعا پڑھ کے گھر سے باہر جاتا ہے  یہ ایک سنت طریقہ ہے  جب آپ گھر میں داخل ہوں  داخل ہوتے ہوتے آپ ایک دفعہ  کوئی سا بھی درود شریف پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ ” سورۃ اخلاص ” پڑھنی ہے۔

یہ باقی دنوں میں بھی کر سکتے ہیں لیکن سموار والے دن فجر سے مغرب کے درمیان میں جتنی زیادہ دعا  باہر جائیں دعا پڑھیں  واپس آئیں  تین مرتبہ ” سورۃ الإخلاص ” پڑھیں۔  باہر جائیں تب بھی یہ دعا پڑھیں  جتنی مرتبہ کریں گے اتنا اللہ تعالیٰ آپ کو رزق ، مال و دولت عطا کریں گے  اور انشاءاللہ رب تعالیٰ نے چاہا  تو چند دنوں کے اندر اندر آپ کروڑ پتی بھی ہو جائیں گے  بہت ہی خاص عمل ہے ضرور اس کو کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad