
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
یہ عمل ختم ہونے سے پہلے پہلے وہ آپ سے رابطہ کر لے گا محبوب ہمیشہ کے لئے مرید ہو جائے گا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کو مرشد کہے اور کہے کہ ہمیشہ کے لئے میں تمہارا مرید ہو گیا ہوں، عاشق ہو گیا ہوں اور ہمیشہ کے لئے تابع ہوں اور جس طرح آپ چاہتے ہیں اس طرح وہ آپ سے محبت کرے پیار کرے اگر خدا نہ خواستہ محبت کے اندر آپ کی کوئی آپس کے اندر کچھ مسائل آگئے ہیں وہ دور ہو جائیں بلوک کیا ہوا ہے تو ان بلوک ہو جائیں اور اگر کوئی تیسرا بندہ آپ کی محبت میں آگیا وہ خود بخود رستے سے نکل جائیں اور آپ کا محبوب صرف اور صرف آپ کا ہو جائے۔
ہاتھوں کی دونوں انگلیوں پہ پڑھیں انشاءاللہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے وہ آپ کی مٹھی میں آ جائے گا اور آپ کی محبت اس کے دل میں اتنی زیادہ ہو جائے گی کہ دنیا کی کوئی طاقت اس کو جدا نہیں کر سکے گی۔ بہت ہی زیادہ آسان ہے بہت ہی زیادہ آسان عمل ہے اور پانچ الفاظ پہ ایک ایک لفظ ان انگلیوں پہ پڑھنا ہے آپ نے اور دس انگلیاں پوری ہوں گی ہاتھ ملائیں گے عمل کریں گے محبوب آپ کا ہو جائے گا بس یہ پانچ منٹ مجھے دے دیں اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محبوب آپ لے لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور بہت سارے آپ نے وظیفے کیے بھی ہوں گے اور میں نے آپ کے سامنے بہت سارے شیئر کیے بھی ہیں لیکن یہ والا عمل آج اپنی زندگی میں پہلی بار شیئر کر رہا ہوں ایسا خاص عمل ہے اور بہت ہی زیادہ مجرب ترین عمل ہے آسان عملوں
میں سے سب سے زیادہ آسان اور پاورفل عملوں میں سے سب سے زیادہ پاورفل عمل اور مجرب ترین عمل یعنی جس نے کیا ہے اس کو فائدہ ضرور ہوا ہے۔
عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیسا ہے یہ آپکا دائیاں ہاتھ ہے اور ایک بایاں ہاتھ ہے اب آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
دائیں ہاتھ سے شروع کریں گے پہلے آپ نے اس دائیں ہاتھ کی جو ہتھیلی ہے اس پر اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے اور بائی ہاتھ کی جو یہ ہتھیلی ہے اس پر آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ بس اپنا اپنا نام لکھنا ہے والدہ والا نام میں نے چھوڑ دیا کیونکہ بہت لوگوں کو پرابلم ہوتی ہے تو آپ نے اس دائیں ہاتھ سے شروع کرنا” کھیعص ” ہے اور پھر دائیں ہاتھ سے شروع کرنا ” حم عسق ” ہے اور ساتھ ساتھ مٹھی بند کرتے جانا ہے پھر اس ہاتھ پہ دونوں بند ہوگئے بند ہونے کے بعد یہ سامنے آپ نے رکھنے اس کے بعد آپ نے اپنی طرف دونوں مٹھیوں کو بند کرنا ہے اور اسی
ترتیب سے چینج کر کے آپ نے ان مٹھیوں کو کھولنا ہے ٹھیک ہے اب پہلے ہم نے انگھوٹے سے شروع کیا تب چھوٹی انگلی سے” کھیعص ” ٹھیک ہے پھر ” حم عسق ” کھول گیا دونوں کے اوپر دم کریں۔
دم کرنے کے بعد آپ نے اپنے ان ہاتھوں کو نام والی سائٹ سے ایسے بند کر لینا اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا
یا مکلی و القلوب کلب کلب ہی لے یا
111 مرتبہ پڑھیں انگلیوں کو نہیں کھولنا ہاتھوں کو کھولیں دم کریں پھر اپنی مٹھی بند کرے پھر 111 مرتبہ پڑھے اس طرح پڑھنے کے بعد آپ نے پھر ان دونوں ہاتھوں کو کھولنا ہے کھولنے کے بعد چہرے پر اپنا ہاتھ پھیرنا ہے اور تصور پر اس کے اوپر دم کرنا ہے۔
اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیئے گا انشاءاللہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے آپ کا محبوب آپ کا ہو جائے گا یہ عمل کر لیں اسی دوران آپ کا سارا مسئلہ انشاءاللہ حل ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





