بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
نافرمان اولاد ، شوہر ، بیوی ، محبوب کو اپنے قابو میں کرنے کا وظیفہ! محبوب ہمیشہ کے لئے مٹھی میں گا۔ بہت ساری بہنیں کہتی تھی کہ ہمارے بچے بڑے نافرمان ہیں بات نہیں مانتے ہیں کوئی ایسا عمل دیں کہ وہ نیک ، صالح بھی ہوں فرمانبردار بھی ہوں۔ اسی طرح بہت ساری بہنیں ہیں کہ ہمارے جو شوہر ہیں وہ بہت بدتمیزی کرتے ہیں اچھے طریقے سے بات نہیں کرتے ہیں لوگوں میں بےعزت کرتے ہیں مارتے ہیں کوئی عمل دیں کہ وہ اچھے ہوں نیک ہوں۔ اسی طرح کئیں مرد حضرات کہتے ہیں کہ بیوی بات نہیں مانتی ہے اور اسی طرح محبوب کے حوالے سے بھی مسائل ہیں تو یہ بہت سارے لوگ تھے میں نے کہا ایک ایسا وظیفہ دے دوں جو ان سب کو کامیاب کر دے کیونکہ سب کا تقریباً مسئلہ ایک ہی ہے بچے ٹھیک ہوں ، بیوی ٹھیک ہو ، محبوب ٹھیک ہو شادی کرے۔ تو آج کے اس آرٹیکل کے اندر ان تمام مسائل کا ایک بہت ہی طاقتور عمل شیئر کیا ہے۔ جس کے پڑھنے سے یہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ یہ عمل کسی کے دل کو قابو کرنے کے لئے ہوتا ہے یعنی اس کے دل کو آپ اپنے بس میں کرتے ہیں پھر اس سے جیسا چاہتے ہیں ویسا کر سکتے ہیں جیسے بچوں کا ہے کہ ان کو اپنی طرف راغب کرنا ، ان کے دل پر دماغ کو قابو کرنا تاکہ وہ آپ کی بات مانیں ، نیک اور اچھے راستے پر چلیں۔ شوہر کے ، بیوی کے ، محبوب کے دل کو قابو کرنے کے لئے ہوتا ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو آپ نے پڑھنے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد یا فجر کی اذان اور نماز کے درمیان آپ نے یہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور فجر کے بعد پڑھیں گے تو پھر پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے اور دونوں ٹائم میں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پڑھ کر اگر آپ کے بچے ہیں ، میاں ہے ، بیوی پاس ہے تو آپ اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں۔ پاس نہیں ہے تو تصور میں یا تصویر میں اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں ، ہاتھ پہ نام لکھ کر اس کے اوپر آپ دم کر سکتے ہیں اور جب بھی نام لکھیں دائیں ہاتھ پہ آپ نے نام لکھنا ہے۔
سات دن عمل کریں اگر آپ کو فائدہ نہیں ملتا تو پھر گیارہ دن کریں اگر گیارہ دن میں بھی آپ جو چاہ رہے ہیں ویسا اثر نہیں پڑا تو پھر آپ زیادہ سے زیادہ اکیس دن اس عمل کو کریں۔ اکیس دن سے زیادہ اس عمل کو کرنے کی ضرورت کبھی بھی پیش نہیں آئے گی تو ہر حال میں اس کو کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں وضو بےوضو اس عمل کو کیا جا سکتا ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں