
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ناراض شخص کو فوری راضی کرنے کا عمل۔ زیادہ سے زیادہ تین دن میں محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہوگا یعنی زیادہ سے زیادہ تین دن لگیں گے اور آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں آ جائے گی۔ اگر کسی بات کے اوپر اس نے بلاک کر دیا ہے یا ناراض ہو گیا ہے ، روٹھ گیا ہے ، بات مان نہیں رہا یا کال کرتے ہیں کال کا ریپلائے نہیں کرتا تو یہ چھوٹا سا عمل ان شاء اللہ آپ کو زندگی میں بہت فائدہ دے گا کوئی بھی تین دن ہو سکتے ہیں کوشش کرنی ہے کہ منگل کا دن نہ شروع میں آئے ، نہ درمیان میں ، نہ آخر میں آئے۔ تین دن آپ نے عصر سے مغرب کے وقت پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ یہ ایک اسمِ اعظم ہے اور عصر سے مغرب کے درمیان اس کو پڑھنا ہے یعنی جب تک مغرب کی اذان آپ کے کانوں پر نہیں پڑتی تب تک آپ یہ پڑھتے رہیں گے جیسے ہی اذان کی آواز کانوں میں پڑے آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لینا ہے اور نماز سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کے دعا کر لینی ہے۔
پہلے فلاں کی جگہ محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ اپنا نام لینا ہے۔ اگر اس کی تصویر پاس ہے تو اس پر دم بھی کر سکتے ہیں ان شاء اللہ رِزلٹ آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





