
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعتہ المبارک ایک ہی دن میں ہر حاجت ، ہر مراد پوری ، مال و دولت میں اضافہ ہوگا۔ جمعتہ المبارک کا ایک خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں یہ بہت ہی زیادہ اہم ہے خاص ہے چھوٹا سا ہے اور مجرب وظیفہ ہے اس وظیفے کے بہت ہی زیادہ فائدے ہیں۔ چاہے وہ فائدے حاجت کے حوالے سے ہوں ، چاہے مراد کے حوالے سے ہوں ، چاہے مال کے حوالے سے ہوں ، چاہے دولت کے حوالے سے ہوں۔ ہر حالت کے اندر یہ وظیفہ آپ کے لئے بہت ہی زیادہ خاص ہے تو اس وظیفے کو ضرور کیجئے۔ جمعتہ المبارک کا ایک ہی دن ہوتا ہے ایک ہی وقت کے اندر کرنا ہوتا ہے اور اس کے فائدے آپ کو بہت زیادہ ملتے ہیں تو کیا پڑھنا ہے؟ کیسے پڑھنا ہے؟ کہ حاجات بھی پوری ہوں ، مرادیں بھی پوری ہوں ، خواہشیں بھی پوری ہوں ، دولت میں بھی اضافہ ہو ، پیسہ بھی خوب ہو تو اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن میں ہی آپ کی تمام حاجات ، تمام مرادیں پوری ہوں اور ساتھ میں ہی آپ کے مال و دولت میں بھی بے حساب اور بے تحاشہ اضافہ ہو تو جمعے والے دن صرف یہ ایک چھوٹا سا عمل کر لیں۔ ان شاء اللہ ساری زندگی کی تمام حاجات ، مرادیں بھی پوری ہوں گی یعنی وہ حاجات مرادیں جو بہت سالوں پہلے بھی آپ چاہتے تھے وہ بھی ان شاء اللہ پوری ہو جائیں گی اور جو آنے والے وقت میں آپ کو چاہیے وہ بھی اللہ تعالیٰ آپ پوری فرما دیں گے اور ساتھ ہی ساتھ پیسہ ، مال و دولت بھی نصیب ہوگا۔
جمعے والے دن یہ سورتیں عصر تا مغرب 80 مرتبہ پڑھ لی۔ یہ پہلی ” سورۃ الفیل ” ہے اس کے بعد یہ ” سورۃ قریش ” ہے ان کو آپ نے جمعے والے دن عصر تا مغرب 80 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے اول و آخر 80 مرتبہ درود شریف جمعے والا پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا۔ زندگی بھر فائدہ دے گا ضرور اس عمل کو کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




