
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
بچھڑا ہوا پتھر دل محبوب خود آپ کو ان بلاک کرے گا معافی بھی مانگے گا ساری دنیا چھوڑ کر آپ کے قدموں میں آ جائے گا۔ اور بہت ساری بہنیں مجھے کہتی ہیں کہ ہمارا جو محبوب ہے شوہر ہے جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں کہتی ہیں سخت دل ہے بہت سخت دل ہے ضدی ہے ڈھیٹ ہے بات بھی نہیں مانتا ہے اور اپنی اکڑ ہے اس کے اندر یہ عمل اس کی اکڑ کو خاک کے اندر ملا دے گا جو کہتا ہے کہ تمہارے ساتھ سب کچھ ختم ہے آج کے بعد میرا تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے۔
وہ خود انشاءاللہ آپ کو کال بھی کرے گا بات بھی کرے گا گزشتہ رویوں پر معافی بھی مانگے گا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کا حکم مانے گا بہت ہی آسان عمل ہے بہت ہی زیادہ آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عمل اور اس کو کرنے کا طریقہ:
کرنا آپ نے کیا ہے کہ ایک وائٹ پیپر لینا ہے جس کے اوپر کچھ بھی نہ لکھا ہو بلکل نیو پیپر ہو جس سے ہم پرنٹ کرواتے ہیں جو فوٹو کاپی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے اوپر آپ نے صرف اپنا نام لکھنا ہے اگر آپ لڑکا ہیں تو اپنا اوپر لکھتے ہیں لڑکی ہیں تو بھی آپ اوپر اپنا نام لکھیں گی۔ نیچے آپ نے لکھنا ” علا حب ” اس کے نیچے آپ نے اپنے محبوب کا نام بیوی کا نام شوہر کا نام لکھنا ہے۔ لکھنے کے بعد آپ نے موبائل کے کور میں ڈالنا نہیں ہے بلکل موبائل کی جو بیک سائیڈ ہوگی اس پر ٹیپ کے ساتھ چپکا دینا ہے اور اگر موبائل کی بیک پر چپکا رہے ہیں تو اس کے اوپر پھر آپ اپنا جو بھی کور ہے وہ ڈال دیں اور اس کے بعد آپ نے سات دن لگا تھا یا زیادہ سے زیادہ گیارہ دن کیونکہ سات دن کے اندر اندر ہی آپ کو اس کا فرق ملے گا لیکن آپ نے گیارہ دن اس عمل کو ضرور کرنا ہے فجر کے بعد یعنی سورج نکلنے سے پہلے پہلے یہ عمل کرنا ہے ٹھیک ہے اور اس کے بعد آپ نے مغرب کے فوری بعد یعنی جیسے ہی سورج غروب ہوگا اس کے بعد آپ نے سات سو چھاسی (786) مرتبہ اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے
یہ پڑھنے کے بعد آپ نے جو موبائل کا کور لگایا ہوگا وہ کور اتار کے آپ نے جو کاغذ ہوگا اس کے اوپر دم کرنا ہے فجر کے بعد بھی اور مغرب کے بعد بھی دونوں ٹائم آپ نے دم کرنا ہے۔ فجر کے بعد بھی سورج نکلنے سے پہلے کرنا ہے مغرب کے بعد سورج ڈھلنے کے بعد کرنا ہے اگر آپ لیٹ ہوگئے ہیں۔ ایک دن چھوڑ دیا ایک ٹائم چھوڑ دیا تو آپ نے پھر سے دوبارہ یہ عمل شروع کرنا ہے۔ منگل سے آپ نے یہ عمل شروع نہیں کرنا ہے باقی درمیان میں بے شک آئے ختم بھی اس پہ نہ ہو باقی درمیان میں بے شک منگل آئے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
تو آپ نے یہ دن خیال کر کے عمل کرنا ہے تو انہی دنوں کے اندر اندر سخت سے سخت پتھر دل بھی محبوب ہوگا تو وہ موم کی طرح نرم ہو جائے گا اور آپ کی محبت انشاءاللہ والعزیز واپس لوٹ آئے گی تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





