محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram 7 time yea ayat prhen-mufti bilal qadri

محرم الحرام کا چاند دیکھ کر صرف یہ ایک آیت پڑھ لیں۔ صرف ایک آیت 7 مرتبہ اور تنگدستی ختم۔ انشاءاللہ رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بے تحاشہ رزق عطا فرمائے ہمیشہ کے لئے غربت ختم ہو، تنگدستی سے چھٹکارہ حاصل ہو ، مالی پرشانیاں دور ہوں۔

تو محرم الحرام کے بابرکت مہینے کے چاند کو دیکھ کر  یہ قرآن پاک کی ایک آیت سات مرتبہ (7) پڑھنی ہے۔ صرف سات مرتبہ پڑھنی ہے۔ چاند کو دیکھیں اس سے بعد پہلے دعا پڑھیں جو چاند کی دعا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

محرم کے چاند کی دعا

یہ دعا پڑھیں  اس کے بعد یہ ایک آیت سات مرتبہ پڑھیں انشاءاللہ اللہ عزیز ہمیشہ کے لئے رزق کا مسئلہ آپ کا حل ہو جائے گا تو اس آرٹیکل کے اندر انشاءاللہ وہ آیت آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں۔

اس سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ آپ بہتر طریقے سے عمل کر سکیں۔

آیت اور اسے پڑھنے کا طریقہ:

محرم الحرام کا بابرکت، عظمت و رحمت والا مہینہ شروع ہونے والا ہے اور جیسے ہی چاند چڑھے پتہ لگ جائے کہ محرم کا چاند چڑھ چکا ہے تو اس وقت آپ نے قرآن پاک کی سورت ہے۔

سورۃ فاطر

اس کی آیت نمبر ہے فورٹی ون (41)

 

سورۃ فاطر کی آیت 41 ہے

آپ نے پہلے یہ دعا پڑھنی ہے چاند کو دیکھ کر  جیسے میں نے ابھی آپ کے سامنے شیئر کر دی ہے۔

اس کے بعد دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ سات مرتبہ یہ آیت پڑھنی ”  ہے  ابھی سے آپ کے سامنے شیئر کروں تاکہ چاند نکلنے سے پہلے پہلے آپ یہ دعا یہ آیت یاد کرلیں  اگر یاد نہیں بھی ہے تو آپ موبائل کے اندر ہے اس کو نکال لیں اور اس کو چاند کو دیکھتے ہوئے پڑھیں اگر چاند ابرالود ہے

اس صورت میں بھی آپ دیکھ لیں کہ جہاں پہ چاند نکلتا ہے وہاں اس طرف دیکھتے ہوئے آپ اس کو پڑھ لیں  انشاءاللہ ہمیشہ کے لیے غربت کا خاتمہ ہوگا، تنگ دستی کا خاتمہ ہوگا اللہ تعالیٰ اپنے کرم اور فضل سے اتنا رزق عطا فرمائیں گے کہ ساری زندگی رزق کی تنگی نہیں ہوگی۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad