
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
تین رات یہ والا عمل ضرور کر لیں محبوب کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔
محبوب کی ساری اکڑ خواب میں مل جائے گی انتہائی آسان عمل ہے محبت کے حوالے سے بہت زیادہ مسائل ہیں میاں بیوی کے درمیان بھی شادی کے حوالے سے تقریبا 90٪ یہ مسائل ہوتے ہیں۔
ہر ایک بندے کے مسائل ہیں۔ چاہے پاکستان سے ہے چاہے وہ پاکستان سے باہر ہیں بہت سارے میں نے وظائف دیئے ہیں۔ الحمدللہ بہت زیادہ لوگوں کو اچھا فائدہ ہوتا ہے فیڈبیک اچھا ملتا ہے ۔
لوگوں کو جس طرح فائدہ ہوتا ہے وہ آگے ریکمینٹ کرتے ہیں الحمدللہ اللہ تعالی نے ایسے لوگ بھی ہیں جو ایک دوسرے کو کہتے ہیں کہ یہ عمل کرو آپ کا اس سے کام ہوگا ان سے رابطہ کرو آپ کا کام ہو گا۔
یہ اللہ تعالی کی طرف سے ہے کہ اللہ تعالی ان کے دلوں کے اندر ڈالتا ہے لوگوں کے کام ہوتے ہیں وہ فون پہ مجھے پہلی بات یہ کہتے ہیں کہ ہمارا آپ کے اس عمل سے یہ کام ہوگیا ہے۔
تو اگر آپ محبوب کے حوالے سے پریشان ہیں محبوب آپ کا شوہر ہو سکتا ہے بیوی ہو سکتی ہے آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں وہ ہو سکتا ہے یا آپ کسی سے محبت کرنا چاہتے ہیں اور محبت کے اندر آپ کو مسائل آ رہے تو یہ والا ایک خاص عمل ضرور کیجئے گا بہت زیادہ خاص عمل ہے صرف تین رات کرنا ہے۔
تین راتوں کے اندر اندر وہ محبوب ایسا آپ کے ہاتھ میں آ جائے گا پھر دور نہیں جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ محبوب بہت اکڑ مزاج کا ہے بہت ضدی ہے، ڈیٹ ہے تو اس عمل سے اس کی اکڑ ختم ہو جائے گی وہ خود رابطہ کرے گا۔
اس بار آپ کے محبوب کے پہل کرنے کی باری ہے پھر یہ عمل لازمی کیجئے گا۔
عمل اور اس کو کرنے کا طریقہ کار:
آپ نے یہ عمل رات کو عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے۔
جتنی رات اوپر جاتی رہے گی اتنا زیادہ عمل کرنے سے فائدہ ہو گا۔
آپ نے کیا کرنا ہے آپ نے سات کالی مرچ لینی ہیں۔
اس کے اوپر آپ نے اول آخر سات (7) مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اور اس کے درمیان میں آپ نے سات مرتبہ یہ سورۃ پڑھنی ہے۔
اب ان ساتوں مرچوں پر یہ ایک ہی عمل کرنا ہے اور ان ساتھ کالی مرچوں کو آپ نے چولے پر جلا دینا ہے۔ تین دن لگتار عمل کریں۔
جمعہ یا ہفتے کے دن یہ عمل کر لیں۔ جمعہ ،ہفتہ ،اتوار کر لیں منگل کا دن نہ آئے اور نہ منگل کے دن ختم ہو۔ نہ درمیان میں منگل کا دن آنا چاہیے۔
تین دن لگتار یہ عمل کریں۔ جب مرچ جلا رہے ہوں گے محبوب اور اس کی والدہ کا نام آپ کے ذہن میں ہونا چاہیے انشاءاللہ وہ ایسا تڑپے گا کہ خود رابطہ بھی کرے گا جو بھی آپ کے ساتھ اس کے مسئلے مسائل ہیں ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے اور جیسا آپ کہیں گے وہ ویسا ہی کرے گا۔
بہت ہی طاقتور عمل ہے ضرور کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





