رزق کے وظائف

Qurani ayat ka wazifa for any wish | dolat and rizq ki dua | crorepati hone ka wazifa | mufti bilal

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

رات سوتے وقت قرآن پاک کی یہ چھوٹی سی آیت اسطرح پڑھیں، پھر اللہ سے جو مانگو گے مل جائے گا۔ ہر دعا قبول ہو گی۔
آج کا یہ عمل قرآن پاک کی انتہائی چھوٹی سی آیت جو کہ صرف 2 الفاظ پر مشتمل ہے۔ اتنی پاورفل آیت ہے کہ اس کے پڑھنے کے بعد آپ اللہ تعالیٰ سے جو مانگے گے جو چاہے گے اللہ تعالی قبول فرما دیں گے۔ جو حاجت ہو گی جو مراد ہو گی سب پوری ہو گی۔ بے شک جو بھی حاجت ہے رزق کی، اولد کی، شادی کی جو بھی حاجت ہو گی سب پوری ہوگی۔ بہت ہی خاص عمل ہے۔

ہر حاجت مراد پوری ہونے کا وظیفہ:

ہر حاجت مراد پوری ہونے کا وظیفہ کیسے کریں؟

عمل بہت ہی آسان ہے رات جب بھی سونے لگے تو باوضو ہو کر سع جائیں اور ویسے بھی ہر روز باوضو ہو کر سونا چاہئے اور بستر پر لیٹ کر دائیں کروٹ ہو جائیں یا قبلہ کی طرف رخ کر لیجیے اس کے بعد آپ نے 3 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آُپ نے یہ آیت پڑھنی ہے۔ اس کے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت مراد پوری کر دیں گے۔ یہ آپ نے سوتے وقت 786 مرتبہ 3 دن 7 دن کریں انشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت مراد پوری کر دیں گے۔
نہایت آسان عمل ہے ضرور کیجیے گا فائدہ ہوگا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad