دنوں کے وظائفمحبت کے وظائفوظائف

kisi b insan ko apna bnaen-mufti bilal

کسی بھی انسان کو اپنا دیوانہ بنا لیں۔ اپنی ہر بات منوانے کا عمل۔ ناراض محبوب خود رابطہ کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

کسی بھی انسان کو اپنا دیوانہ بنائیں۔ اپنی ہر بات منوانی کا خاص عمل ناراض محبوب خود رابطہ کرے گا اگر بلاک کیا ہوا تو خود ان بلاک کرے گا۔ آپ کا اس کے ساتھ جو بھی مسئلہ ہے جو بھی پرابلم ہے۔ منٹو میں انشاءاللہ حل ہو جائے گا۔

اور ابھی آپ یہ عمل کر رہے ہوں گے محبوب ان بلاک کر دے گا اور خود بخود آپ کو کال کرے گا کیونکہ وہ کال کرے تو ہی فائدہ اگر آپ عمل بھی کریں اور کال بھی آپ کریں تو پھر فائدہ تو کوئی نہیں ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس عمل سے یہ فائدہ ہوگا کہ اس کی کال آپ کو خود آئے گی وہ جو بھی مسئلے مسائل ہوں گے وہ خود ان کو حل کرے گا اور انتہائی خاص عمل ہے اور کسی بھی انسان سے چاہے وہ میاں بیوی ہیں چاہے محبوب ہے جس سے محبت کرتے ہیں جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں یا کہیں خاص جگہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کچھ لوگ راضی نہیں ہیں تو ان کو راضی کرنے کے لیے خاص عمل ہے کیونکہ عموماً محبت کی شادی کے اندر یہ مسائل ضرور آتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی ٹانگ ضرور اڑاتا ہے۔ یہ تو ہنڈرڈ پرسنٹ ہوتا ہے۔

تو وہ ٹانگ ہٹانے کے لیے یہ والا عمل آپ کو لازمی کرنا ہے انتہائی آسان عمل ہے شیئر کروں گا آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھنا تاکہ عمل ٹھیک سے کر سکیں۔

آپ تحجد کے اندر ہی عمل کریں گے۔ آپ عشاء کی نماز کے بعد یہ عمل کریں گے۔ تحجد کا ٹائم ہو تو پہلے آپ وضوع کر کے تحجد کی نماز پڑھیں تحجد کے نوافل پڑھیں۔ نوافل پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھیں رہیں کسی سے بات نہیں کرنا اور آپ نے تین سو تیرہ (313) مرتبہ اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ یہ پڑھنا ہے۔

dua

تصور میں دم کریں جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں ، میاں بیوی ایک دوسرے پر کریں یا جو راضی نہیں شادی میں یا جو بھی پرابلم ہے ان کا تصور کر کے ان پر دم کر دیں۔

انشاء اللہ وہ خود آپ کے ساتھ  شادی کے لئے راضی ہو جائیں گے اور میں اپنا  معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں۔ بے شک اللہ تعالیٰ سب بندوں کا نگران ہے تو جب اللہ تعالیٰ کے سپرد معاملہ ہوگا تو جو بھی مسئلے مسائل ہیں وہ خود بخود انشاء اللہ حل ہو جائیں گے انتہائی خاص عمل ہے ایک بار ضرور کیجئے گا انشاء اللہ پھر اس عمل کی آپ کو طاقت نظر آئے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad