
محبوب کا نام ہتھیلی پہ لکھ لیں اور مٹھی بند کر کے یہ عمل کریں؟
ہتھیلی پہ محبوب کا نام لکھ کر 10 منٹ تک یہ عمل کرنا ہے اور مٹھی کو بند کرنا ہے۔ یہ ایسا عمل ہے کہ آپ کے 10 منٹ کم از کم لگ جائیں گے۔ جب عمل پورا ہو جائے تو آپ نے اپنی مٹھی کو کھولنا ہے اور دم کر دینا ہے۔ انشاءاللہ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لیئے آپ کی مٹھی میں ہو جاۓ گا۔ 100٪ گارنٹی کے ساتھ ۔ بہت ہی پاورفل عمل ہے۔
وظیفہ:
محبوب کا نام ہتھیلی پہ لکھ کرعمل کرنے کا طریقہ کار:
عمل کرنے کے لیئے سب سے پہلے آپ نے اپنے محبوب کا نام ہتھیلی پہ لکھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے مٹھی کو بند کر دینا ہے اور اول آخر آپ نے درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے 414 مرتبہ آپ نے اوپر دیا ہوا وظیفہ کرنا ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے محبوب کا اور اس کے والد کا نام لینا ہے اور پھر پڑھنا ہے ” بحق یا حنان یا منان”۔ یہ پڑھتے رہنا ہے اور آپ کا ہاتھ اٹھا ہوا ہونا چاہیئے۔ جب آپ 414 مرتبہ یہ سب پڑھ لیں گے اس کے بعد آپ نے اپنی مٹھی کو کھولنا ہے اور نام پر پھونک مار دینی ہے۔ تین دن، سات دن یا گیارں دن رات کو سوتے وقت یا عصر کی نماز کے بعد کر لیں۔
انشاءاللہ آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں ہمیشہ کے لیئے آ جاۓ گا۔ جیسے اس کا نام ہتھیلی پہ پیوست ہو گیا ہے ایسے ہی وہ بھی ہمیشہ کے لیئے آپ کی مٹھی میں آ جاۓ گا۔ جیسا آپ چاہیں گے ویسا کرے گا۔ شادی نہیں کر رہا تو خود شادی کے لیئے راضی ہوگا۔ بلاک کیا ہے تو ایک دو دن کے اندر انبلاک کرے گا۔ باقی جب وہ رابطہ کرے تو آپ اپنے مسائل اس کے ساتھ سیٹ کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






One Comment