
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب رابطہ کرنے پر مجبور ہوگا ، فوری ان بلاک کرے گا۔ یہ تعویز جو بھی میں اس آرٹیکل کے اندر بتاؤں گا اس تعویز کو آپ نے پرنٹ کروا کر اپنے موبائل کے کور کے اندر رکھ لینا ہے محبت کے حوالے سے بہت سارے وظائف دیئے ہیں لیکن آج بہت خاص تعویز دینے جا رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کچھ نہیں کرنا ہے ابھی آپ کے سامنے تعویز شیئر کروں گا۔ آپ نے یہ تعویز لینا ہے۔
اس تعویز کا آپ سکرین شاٹ لے سکتے ہیں یا آپ ہمارے وٹس ایپ کے اوپر لے سکتے ہیں یہ ہمارا وٹس ایپ کا نمبر ہے(03161710865)۔
اس کے اوپر آپ ہم سے کونٹیک کر کریں۔ اسی طرح ہمارا جو انسٹا گرام کا پیج ہے روحانی بک 786 اس کے اوپر آپ ہم سے تعویز لے سکتے ہیں لیکن اگر آپ سکرین شاٹ بھی لے کر لیں گے تو انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
اوریہ جو تعویز ہے اس کی اجازت عام ہے، کوئی اس کا خرچہ نہیں ہے اگر آپ ہم سے لیں گے تب بھی اس کے کوئی چارجز نہیں ہے۔ جو جو کرنا چاہے اس کو کر سکتا اور جو جو کرے اللہ تعالیٰ اس کو اس کے مقصد میں کامیاب کرے آمین۔
وظیفے کو کرنے کے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا اس عمل کو کرنے سے پہلے آپ نے سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔
اس کے بعد آپ نے یہ جو تعویزدیا ہے۔ اس تعویز کو آپ نے پرنٹ کروانا ہے بلیک ایڈ وائٹ میں بھی کروالیں کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ آپ نے اس کو پڑھنا تو ہے نہیں۔
آپ اگر لڑکا ہیں تو یہاں آپ نے لڑکی کا نام اور اس کی والدہ کا نام لکھنا ہے، اگر آپ لڑکی ہیں تو آپ نے لڑکے کا نام اور اس کی والدہ کا نام لکھنا ہے اگر والدہ کا نام نہیں معلوم تو والد کا لکھ لیں بھائی کا لکھ لیں۔
پہلی کوشش کرنی ہے کہ اس کی جو والدہ کا نام ہے وہ آپ کو معلوم ہونا چاہیے۔
اس کے بعد آپ نے جب یہ نام لکھ لیں گے اس کو لال مارکر سے آپ نے لکھنا ہے۔ لکھنے کے بعد اس کو آپ نے فولڈ کر لینا ہے۔ چھوٹا بنا لیں فولڈ کر لیں فولڈ کرنے کے بعد آپ نے اس کے اوپر یہ اسم اعظم جو آپ کے سکین پر آ رہا ہے۔
ایک سو نواسی (179) مرتبہ پڑھ کے تعویز کے اوپر دم کریں دم کرنے کے بعد اپنے موبائل کور میں ایسے رکھنا ہے کہ کسی کو تعویز نظر نہ آئے جیسے ہی رکھتے جائیں گے محبوب خود رابطہ کرے گا۔ محبوب کا نمبر موبائل میں سیو(محفوظ) بھی ہونا چاہیے وہ اسی وقت آپ کو کال کرے گا اور آپ حیران اور پریشان ہو جائیں گے۔ تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






