دنوں کے وظائفشادی کے وظائفوظائف

Pasand ki shadi ki tasbih-mufti bilal

پسند کی جگہ شادی ہوگی۔ صرف ایک تسبیح محبوب آپ کا ہو جائے گا۔ قسمت مقدر کو چمکانے والا وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

پسند کی جگہ شادی ہو گی ، صرف ایک تسبیح محبوب آپ کا ہو جائے گا، قسمت مقدر کو چمکانے والا وظیفہ۔ اس وظیفے کے تین فائدہ ہیں جو میں نے ابھی آپ کے سامنے شیئر کر دیئے ہیں۔

نمبر ایک کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی پسند کی جگہ شادی ہو جائے تو اس کے لیے یہ وظیفہ ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

نمبر دو آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا جس کو راضی کرنا چاہتے ہیں وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے تو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔

تیسرا اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی قسمت چمک جائے آپ کے نصیب کھل جائیں اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت کو چمکا دیں تو آپ یہ والا عمل کر سکتے ہیں یعنی ایک وظیفہ ہے لیکن اتنے بڑے تین اس کے فائدہ آپ کو مل رہے ہیں۔

تو اگر آپ کو یہ فائدہ چاہیے تو یہ والا وظیفہ آپ نے ضرور کرنا ہے جو بھی شیئر کروں گا۔

پسند کی جگہ شادی کے عمل کرنے کا طریقہ:    

آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان 313 مرتبہ پڑھنا ہے 11 دن، 21 دن یا زیادہ سے زیادہ 41 دن یہ وظیفہ کرنا ہے۔

یہ آپ کے پاس ٹائم ہے کم سے کم آپ نے 11 دن پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ آپ نے 41 دن پڑھنا ہے۔

اول آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ پانچ سات نو گیاراں جتنا آپ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔

اگر درود ابراہیمی پڑھیں گے تو انشاءاللہ بہت زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم یا سطار العیوب یا مصبب الاسبابی ایا کناعبد ویا کناستعین یا حیو یا قیوم برحمتی

 

اس کے بعد جو بھی آپ نے ذہن میں سوچ کر جس مقصد کے لیے پڑھیں گے اور جو بھی  مانگیں گے۔

انشاءاللہ وہ اسی وقت آپ کی حاجت پوری ہوگی۔  جس مقصد کے لیے پڑھیں گے اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دے گا تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad