
آ ج کا یہ عمل محبت کے حوالے سے ہے خاص ان لوگوں کے لیے جن کو محبت میں پریشانی ہے یا جن لوگوں کو پسند کی شادی کے لیے روک اوٹیں ہیں یا میاں بیوی کے درمیان لڑائی ہو گئی ہے بات طلاق تک پہنچ چکی ہے تو آپ یہ عمل کر لیں انشاء اللہ سے ایسی محبت پیدا ہو گی کے کوئی کالا جادو کر کے بھی محبت کو نہیں نکال سکے گا کیسے کرنا ہے کس طرح سے کرنا ہے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے آپ شے گزارش ہے ارٹیکل کو شئیر کریں لائق کریں اور اجازت کے لیے کمنٹ میں اللہ ضرور لکھیں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے جس وقت آپ رات کو سونے لگے آپ نے بلکل سیدھا لیٹنا ہے سیدھا لیٹنے کے بعد آپ نے اپنا دائیاں ہاتھ آپنے دل کے اوپر رکھنا ہے اور اپنے محبوب کو تصور کرنا ہے اور اپنا ہاتھ دل پر رکھتے ہوئے
اؤل آخر تین مرتبہ دورد شریف پڑھناہےاور آپ نے 71 مرتبہ یہ پڑھنا ہے
جب عمل پورا ہو جائے تو آپ نے اپنا ہاتھ اٹھانا ہے اور اس پر دم کرکے واپس اپنی دل والی جگہ پہ رکھنا ہے اور انشاءاللہ یہ آپ سات دن گیارہ دن عمل کر لیں جس کے لیے کریں گے اس کا دل آپ کی طرف ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مائل ہو جائے گا اور اس نے آپ کا بلاک کر دیا ہے بات نہیں کر رہا وہ ان بلاک بھی کر ے گا اور بات بھی کرے گا ۔
عمل کیجیے گا انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا.
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





