محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائف

Ghulab ka wazifa for love-mufti bilal qadri

گلاب کے پانی پر دم کریں پلائیں یا چھڑکاؤ کریں۔ محبوب، شوہر آپ کی مٹھی میں۔

in article

آج کا عمل محبت کے حوالے سے ہے۔ بہت سارے لوگ میسجز کرتے ہیں کہ ہمیں محبوب کو مٹھی میں کرنے کا کوئی آسان اور پاورفل عمل بتائیں۔ ہم نے مختلف وظائف دیے ہوئے ہیں جن کا بہت فائدہ ہوا ہے لوگوں کو۔ گزارش ہے آپ لوگوں سے کے ان وظائف کو جائز مقاصد کے لیے استعمال کیجیئے گا۔ یہ ایسا عمل ہے جو 100٪ کام کرتا ہے۔ اس کی گارنٹی ہے آپ اس عمل کو کریں آپ کو فائدہ ہوگا۔ آپ کا محبوب ہے ، شوہر ہے ، بیوی ہے یا جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی بات مانے جیسے آپ کہیں ویسا ہی کرے تو یہ آپ عمل کر سکتے ہیں انشاءاللہ اس عمل سے سمجھیں کہ وہ آپ کی موٹھی میں ہوگا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

دو طریقوں سے عمل کیا جا سکتا ہے کہ آپ کا محبوب ہے ، شوہر ہے ، بیوی ہے ۔ اگر وہ پاس ہے تو آپ اسے پیلا سکتے ہیں کسی بھی گلاس میں ڈال کر پیلا دیں اور اگر ایسا ممکن نہیں تو پھر آپ کے پاس اس کی تصویر ہونی ضروری ہے۔ تصویر آپ نے سامنے رکھنی ہے اور اس کے بعد جو گلاب کا پانی ہے اس کو لینا ہے اس کے اوپر آپ نے یہ پڑھنا ہے

 گلاب کے پانی پر دم کرنے کا وظیفہ:

قد شغفها حبا

 

گلاب کے پانی پر دم کرنے کا طریقہ کار:

کم ار کم 7 دن یا 11 دن یہ عمل عصر سے مغرب کے درمیان عمل کریں یہ بہتریں ٹائم ہے اگر اس ٹائم آپ نہیں کر سکتے تو پھر رات کو سوتے وقت یہ عمل کر لیں لیکن اگر آپ عصر سے مغرب کے درمیان یہ عمل کرتے ہیں تو اس کا رزلٹ زیادہ بہترین ہو گا۔ اب آپ نے محبوب کی تصویر لینی ہے اس کے بعد اول و آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر آپ نے 414 مرتبہ اوپر دیا ہوا وظیفہ کرنا ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے جو گلاب کا پانی ہے اس پہ دم کرنا ہے۔ دم کرنے کے بعد آپ نے تصویر کے اوپر ہاتھ سے چھڑکاؤ کرنا ہے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad