دنوں کے وظائفمحبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائف

Mehboob mothi ma – Mufti bilal qadri

جو شخص آپ کے قابو میں نہیں تھا وہ بھی قدموں میں ہوگا۔

in article

رات کو سونے سے پہلے یہ والا عمل کر کے تصور میں دم کر دیں۔ یہ عمل خاص محبت کے حوالے سے ہے۔ محبت کے حوالے سے بہت سارے لوگ سوالات کرتے ہیں میسجز کرتے ہیں کالز کرتے ہیں۔ کہ محبوب مجھ سے بات نہیں کرتا یا میاں بیوی کے درمیان میں جھگڑا ہو گیا ہے اور شوہر گھر چھوڑ کر چلا گیا ہے یا بیوی گھر چھوڑ کر مہکے چلی گئی ہے اور اب واپس نہیں آ رہی۔ طلاق کے لیے اس نے کیس کر دیا ہے تو یہ والا آپ نے رات کو سوتے وقت کرنا ہے ۔ سوتے وقت کے عمل اس لیے دیئے جاتے ہیں کیونکہ وہ وقت سکون کا ہوتا ہے۔ کوئ تنگ کرنے والا نہیں ہوتا ہے۔ عمل تو آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں مگر رات کا ٹائم زیادہ بہتر ہے۔ کیونکہ یہ عمل کر کے اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے ۔ انشاءاللہ اس عمل کا ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ وہ شخص آپ کے قدموں میں ہوگا مطلب آپ کی ہر بات مانے گا۔ جس طرح آپ کہیں گے اس طرح وہ کرے گا۔ یہ عمل کرنا کیسے ہے اس آرٹیکل میں بتایا گیا ہے ۔ پورا آرٹیکل اچھے سے پڑھیں۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

عمل:

یامالک الحق المبین

عمل کرنے کا طریقہ:

آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونی چاہیئے۔ تصویر کو اپنے سامنے رکھنا ہے۔ اس کے بعد اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد  آپ نے 313 مرتبہ اوپر دیا گیا عمل کرنا ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے تصویر کے اوپر دم کرنا ہے۔ 7 دن ، 11 دن ، 21 دن یا 41 دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ انشاءاللہ محبوب آپ کے پاس الٹے قدم چل کر آئے گا۔ ایسی محبت ہو جائے گی کے زندگی بھر آپ کا فرمانبردار رہے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad