یہ وظیفہ محبت کے حوالے سے بہت ہی پاورفل ہے۔ تیر خطا کر سکتا ہے یہ وظیفہ نہیں۔ محبت کے حوالے سے عمل ہے ایک ہی اللہ تعالیٰ کا نام ہے اور آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے انشاءاللہ آپ کا کام ہو جائے گا۔ اس وظیفے کو پڑھنے میں زیادہ سے زیادہ آپ کے دو منٹ لگیں گے۔ اس وظیفے کو آپ نے ضرور پڑھنا ہے محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا اور کبھی آپ سے دور نہیں جائے گا۔ کون سا عمل ہے کیسے پڑھنا ہے سارا آرٹیکل پڑھیں اور پھر اس عمل کو کریں۔
یہ عمل آپ اپنے شوہر کے لیے کر سکتی ہیں، اپنے محبوب کے لیے کر سکتے ہیں ، بیوی کے لیے کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اللہ کا نام:
اللہ کے نام کا ورد کرنے کا طریقہ:
اگر آپ کا محبوب ، شوہر یا بیوی پاس ہے تو اول و آخر درود ابراہیمئ پڑھنےکے بعد 179 مرتبہ اللہ کے نام ” یا شھید ” اس کا ورد کرنا ہے اس کے بعد محبوب ، شوہر یا بیوی پربیک سائڈ یعنی پیچھے سے پھونک مارنی ہے۔ اگر وہ پاس نہیں ہے تو پھر اس کی تصویر کی بیک سائڈ پے پھونک مارنی ہے۔ یہ عمل رات کو سوتے وقت کرنا ہے اور اگر دن کو محبوب پاس ہے تو اس وقت بھی یہ عمل کیا جا سکتا ہے۔ انشاءاللہ یہ عمل کریں آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT