رمضان کے وظائفوظائف

3Ramzan Ka Wazifa for Money & any Hajat-Mufti Bilal Qadri

تیسرے روزے کا وظیفہ۔ قرضوں سے نجات دولت سے مالا مال تمام حاجتیں پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

تیسرے روزے کا وظیفہ رمضان کی تین تاریخ کا وظیفہ قرضوں سے نجات۔ دولت سے مالا مال ، تمام حاجتیں پوری۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے تمام حاجتیں بھی پوری ہو جائیں ، قرضوں سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ مل جائے ، دولت سے مالا مال ہو جائیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں تو آپ نے رمضان کی تین تاریخ کو تیسرے روزے کو یہ وظیفہ ضرور کرنا ہے جیسے ہمارا سیگمنٹ ہے کہ رمضان کے وظائف اور پہلے دو دنوں کے بھی وظیفے دے دیے ہیں۔ آج تیسرے دن کا وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ کون سا وظیفہ ہے ؟ کیسے کرنا ہے ؟ کس طرح کرنا ہے ؟ کس وقت کرنا ہے ؟ پوری تفصیل اسی آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

رمضان المبارک کا تیسرے دن یعنی تین رمضان المبارک یہ وظیفہ آپ نے ضرور کرنا ہے اگر قرضوں سے نجات چاہتے ہیں اگر تمام حاجات ، دلی مرادیں خواہشیں پوری کروانا چاہتے ہیں تو آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ تیسرے روزے اس وظیفے کو پڑھنا ہے جو ابھی آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں اس وظیفے کو آپ رمضان کی تین تاریخ بھی کر سکتے ہیں اور رمضان کے باقی کسی بھی دن کر سکتے ہیں ان شاء اللہ آپ کو مکمل فائدہ حاصل ہو گا۔ پڑھنا کیا ہے  ”تیسرا کلمہ” ۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پورے دن میں آپ نے سہری سے لے کے مغرب کی نماز تک / مغرب کی اذان تک  سات تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔ اگر آپ قرضوں سے نجات چاہتے ہیں ، اگر آپ دولت سے مالا مال ہونا چاہتے ہیں ، اگر آپ تمام حاجتوں کو پورا کروانا چاہتے ہیں اور ان تینوں میں سے کوئی بھی آپ کی حاجت ہے تو آپ نے تین رمضان المبارک کو تیسرا کلمہ کی سات تسبیح ضرور پڑھنی ہیں۔ پڑھنے کے بعد آپ گھر کے تمام افراد بیٹھ کے دعا کریں اللہ تعالیٰ سے مانگیں۔ ان شاء اللہ وہ آپ کی خالی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا عمل ضرور کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad