
قربانی کے حوالے سے بہت سارے مسائل ہیں کہ جیسے ہم نے پچھلی ویڈیوز میں کافی مسائل پر بات کی ہے کہ قربانی کیوں کی جاتی ہے، کون سے ایسے عیب ہیں جو جانور میں پاۓ جائیں تو قربانی مکرو ہو جاتی ہے اور اللہ تعالیٰ کا قرب کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بہت سارے لوگوں کے سوالات ہیں کہ کون کون سی چیزیں ہم قربانی والے جانور کی کھا سکتے ہیں۔ جیسا کہ پچھلے آرٹیکل میں بتایا گیا تھا کہ خصیے ( کپورے ) کھانا جائز ہیں یا نہیں۔ یہ ہلال ہیں یا حرام۔ اسی طرح ایک بندے نے سوال کیا ہے کہ اوجھڑی کھانا کیسا ہے۔ عمومن لوگ اوجھڑی بہت کھاتے ہیں اورخواتیں اس کا زیادہ تر استعمال کرتی ہیں۔ کیونکہ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ اوجھڑی کھانا ناجائز ہے اور بہت سارے لوگ اسے بڑے شوق سے کھاتے بھی ہیں تو آج اس آرٹیکل میں بتایا جاۓ گا کہ اوجھڑی کھانا جائز ہے یا ناجائز۔
?kya Ojhri khana Halal Haram ya Makrooh ha
اس کو سمجھنے کے لیے آپ یہ کلیا سمجھیں کہ ایک تو ہوتی ہے قطعی طور پر حرام چیز۔ یہ وہ چیز ہوتی ہے جو قرآن مجید سے ثابت ہوتی ہے اور اس کا حرام فرض ہوتا ہے یعنی آپ کسی صورت بھی اسے نہیں کھا سکتے۔
اسی طرح کچھ چیزیں احادیث کی رو سے ہمیں پتہ چلتی ہیں تو وہ واجب کے زمرے میں آتی ہیں یعنی مکروہ تحریمی کے زمرے میں آتی ہیں۔
تیسری وہ چیزیں ہوتی ہیں جنہیں فوقاہا نے ان کی علت کو دیکھ کریعنی احادیث کی رو سے کوئی چیز مکروہ تحریمی یا حرام آئی ہے تو اس چیز کی علت دیکھتے ہیں کہ اس علت کی وجہ سے یہ چیز ناجائز اور حرام ہو سکتی ہے یا مکرو ہو سکتی ہے۔ اس لیے فوقاہا اس چیز کے اوپر متفق ہیں کہ جو کھانا ہے اوجھڑی کا وہ مکرو ہے اور مکروہ تنزیحی ہے یعنی ناپسند کیا گیا ہے۔ جائز تو ہے کھانا لیکن ناپسند کہا گیا ہے۔ بےشک لوگ اسے بہت اچھے سے دھو کر کھاتے ہیں لیکن یہ مکرو ہے۔ اس لیے اوجھڑی کو نہ کھانا بہتر ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




