بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
محبوب رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا فوری Unblock کرے گا اس تعویز کو اپنے موبائل کے کور میں رکھ لیں۔ یہ جو تعویز میں آپ کے بتاؤ گا اس کو پرنٹ کروا کر مو بائل کے کور میں رکھ لینا ہے۔
محبت کے حوالے سے بہت سارے وظائف اعمال دیے جا چکے ہے لیکن آج تعویز دینے جا رہا ہوں۔آپ نے تعویز کی تصویر لے کر اس کو پرنٹ کروا کر اپنےموبائل کورمیں رکھ لینا ہے۔
Unblock کروانے کا تعویز:
Unblock کروانے کا تعویز کا طریقہ کار:
آپ نے اس عمل کو کرنے سے پہلے 7 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اگر درود ابراہیمی پڑھ سکتے ہے تو ضرور پڑھیں کیونکہ درود ابراہیمی کا نہایت ہی مجرب اثر ہوتا ہے۔ دیا گیا تعویز آپ نے پرنٹ کروا لیناہے اور اس کے نیچے اگر دیکھے تو لکھا ہوا ہے نام اور والدہ کا نام تو آپ جس کو پیار میں کرنا چاہتے ہے اس کا نا م اور اس کی والدہ کا نام لکھنا ہے اور اگر والدہ کا نام نہیں پتا تو والد کا یا بھائی کا لکھ دیں۔ آپ اماں حوا بھی لکھ سکتے ہئ لیکن اس نام سے جانے کتنے لوگ ہونگے اس لیے جہاں تک ممکن ہو سکتا ہوا تو آپ نے اس کی والدہ والد یا بھائی کا نام لکھنا ہے۔
نام آپ نے لال سیاہی سے لکھنا ہے اور اس کو بعد فولڈ کر دے اس کے بعد آپ نے اسم اعظم یا بدیع العجائب بالخیر یا بدیع دم کر دے اور پھر اس کو موبائل کور میں رکھ دینا ہے اور کور Transparent نہ ہو کیونکہ تعویز کسی کو نظر نا آئے محبوب کا نمبر موبائل میں موجود بھی ہونا چاہئے وہ ضرور آپ کو کال کرے گا آپ حیران و پریشان ہو کر کمنٹ کرے گے کہ جیسے ہی تعویز رکھا تو ساتھ ہی Unblock ہو گیا۔ انشاء اللہ ضرور فائدہ ہو گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
Mehbob KY ghr walo ko razi krny ka wazifa BTa dyn please