
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت کا انوکھا معجزاتی وظیفہ ساری دنیا پوری طاقت لگا لے۔ آپ کے محبوب کو آپ سے دور نہ کر سکے گی اور محبوب آپ کا ساری زندگی کے لیے تابع ہو جائے گا زیادہ تر میاں بیوی کے حوالے سے مسائل آتے ہیں ایک تو یہ حقیقت بات ہے کہ عموماً میاں بیوی کی بنتی نہیں۔ جب ان کی خدا نخواستہ آپس میں نہین بنتی پھر تو باقی رشتہ داروں کی بھی ان سے نہیں بنتی اور یہ بہت ہوتا ہے کہ جہاں کئی شادی کرنا چاہتے ہیں مجھے خود آ کے بتاتے ہیں کہ ہمارے فلان تھے وہ چاہ رہے تھے ہمارے ہاں شادی کریں ہم نے فلان جگہ کر دی جیسے ہی وہاں پہ شادی کرتے ہیں مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جو پہلے شادی کے لیے راضی ہوتا ہے انکار کرنے لگ پڑتا ہے مسائل پیدا ہونے لگ پڑتے ہیں اور اسی طرح میاں بیوی کی اچھی بھلی لائف چل رہی ہوتی ہے اور کئی مجھے بتاتے ہیں خاص کر باہر ممالک سے کہ آخری وقت کے اندر آکے کوئی نہ کوئی پرابلم شروع ہو جاتی ہے اور لوگ خام خاہ جادو تعویز کروا دیتے ہیں اور ساری زندگی تباہ و برباد کر دیتے ہیں اب عورت کے لیے مرد بڑے ، مرد کے لیے عورتیں بہت لیکن اولاد کے لیے جو ان کے اپنے ماں باپ کر سکتے ہیں دنیا کی کوئی طاقت نہیں کر سکتی نہ نانیاں دادیاں ، نہ پھوپیاں نہ خالاں ، کوئی بھی نہیں کرتا۔ صرف جو اس بچے کے ماں باپ اس کے لاڈ اٹھاتے ہیں۔ دنیا کا کوئی بندہ اس کے لاڈ نہیں اٹھاتا تو آپ کا جو بھی اپنا محبوب ہے آپ کا شوہر ہے بیوی ہے کچھ بھی ہے اس عمل کو کریں ایسا معجزاتی وظیفہ پوری دنیا چاہے سارے لوگ مل کر آپ کے لیے کالا جادو بھی کریں تو بھی آپ کو کبھی آپ کے محبوب سے جدا نہیں کرسکتے بہت ہی آسان عمل ہے۔
عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے دو ٹائم فجر اور مغرب۔ ایک تو نماز کی پابندی کرنی ہے فجر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد یہ عمل کرنا ہے پھر مغرب کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد یہ عمل کرنا ہے۔ اکیس دن لگتار کرنا ہے مرد بھی خواتین بھی۔ خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں بھی انہی نمازوں کے وقت میں یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ اول آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے
اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اور وہ تصویر جس میں آپ اور وہ دونوں اکٹھے ہیں اس تصویر پر آپ نے ضرور عمل کرنا ہے اگر نہیں ہے تو پھر اپنی اور اس کی دونوں کی تصویریں جوڑ لیں آج کل تو ویسے بھی ایسا زمانہ ہے کہ ہر چیز آپ مکس اپ کر سکتے ہیں تو دو تصویریں ان کو کسی طرح جوڑ کے اپنے پاس رکھ لیں۔ اس کے بعد آپ نے تصور میں اور تصویر میں اس کے اوپر یا پاس ہے تو سامنے دم کر دینا ہے۔ 21 دن آپ نے لگاتار عمل کرنا ہے اور حسب توفیق آپ نے صدقہ کر دینا ہے روزانہ پڑھ کر تھوڑا بہت صدقہ کر دیں۔ دنیا کی کوئی طاقت بھی آپ کو آپ کے محبوب سے جدا نہیں کر سکتی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





