محبت کے وظائف

Mehboob har baat mane ga | Mufti Bilal Qadri

in article

آنکھیں بند کر کے یہ وظیفہ پڑھیں۔آپ کا محبوب ہر بات مانے گا۔  فورن آکر گلے لگ جاۓ گا آپ کے اور محبوب کے درمیان جو بھی غلط فہمیاں تھی اور ساری پچھلی جو بھی لڑائیاں تھی وہ ختم ہو جائیں گی اور محبوب آپ کا دیوانہ ہو جاۓ گا۔ یہ وظیفہ آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لیئے بھی کر سکتے ہیں بہت ہی زبردست وظیفہ ہے ایک بار یہ وظیفہ لارمی کریں اگر آپ اپنی محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کے پہلے جتنے بھی مسلئے ہیں وہ ختم ہو جائیں گے۔ اگر آپ یہ سب چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ ضرور کریں۔ آج ہی اس عمل کو کریں وہ محبت یا وہ محبوب جو بیس سال سے بھی روٹھا ہوا ہے جو آپ سے بات بھی نہیں کرنا چاہتا،آپ کو دیکھنا بھی نہیں چاہتا، آپ کی آواز نہیں سننا نہیں چاہتا۔ وہ تڑپے گا آُپ کے لیئے اور ایسا تڑپے گا کہ  آپ کے ساتھ  رابطہ کیئے بغیر رہ نہیں سکے گا اور آپ کے ساتھ راضی ہو جاۓ گا۔

محبوب ہر بات مانے گا وظیفہ:

محبوب ہر بات مانے گا وظیفہ:

محبوب ہر بات مانے گا وظیفے کا طریقہ:

یہ عمل آپ نے پہلے یاد کرنا ہے اور پھر آپ نے رات کے وقت یہ عمل بستر میں لیٹ کے کرنا ہے کیوں کہ یہ ایسا عمل ہے جو شاید آپ کو نہ آتا ہو۔ اچھی طرح سے اسے پڑھ کر پہلے یاد کر لیں۔ جب صیحی طریقے سے یاد ہو جاۓ تو آپ نے آنکھیں بند کر کے آپ نے اس کو پڑھنا ہے اول آخر درود ابراہیمئ  اور صرف آپ نے 11 باریہ وظیفہ  پڑھنا ہے۔ ہر بار آیت سے پہلے اور آخر میں پڑھ کر آنکھ کھولنی ہے اور پھر آنکھ بند کر کے پھر پڑھنا ہے اسی طرح آپ نے 11 دفعہ کرنا ہے۔ ہر بار درود ابراہیمئ  ضرور پڑھنا ہے۔ پھر آنکھ کھولنی ہے اور محبوب کی تصویر یا اس کا نام ہاتھ پہ لکھ کر جب آنکھ کھولیں گیں تو اس پر پھونک مارنی ہے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad